کراچی میں موسلا دھار بارش، شہر ڈوب گیا، 3 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد میں اتوار کی رات سے وقفے وقفے سے تیز بارش ہوئی جس کے باعث شہر کے کئی علاقے ڈوب گئے جب کہ کرنٹ لگنے کے واقعات میں تین افراد جان سے گئے، شہر کا بیشتر حصہ کئی گھنٹوں سے بجلی سے بھی محروم ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس، کلفٹن،!-->…