براؤزنگ Gunnies book of World Record

Gunnies book of World Record

مختلف کرتب دکھانے والی عالمی ریکارڈ یافتہ گائے

نیبراسکا: بندروں، شیروں اور دیگر جانوروں کا کرتب دکھانا اب معمول کی بات بن گئی ہے، تاہم گائے کو انوکھی حرکات کرتے دیکھنا غیر معمولی کہا جاسکتا ہے اور اگر گائے اس میں عالمی ریکارڈ کی بھی حامل ہو تو پھر دلچسپی کا عنصر مزید گہرا ہوجاتا ہے۔…

امریکی خاتون نے پیر کو 180 ڈگری گھماکر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

نیومیکسیکو: 32 سالہ امریکی خاتون نے اپنے پیر کو سامنے کی طرف قریباً 180 ڈگری تک گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرڈالا۔ بیرون ملک کے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیلسے گرب خواتین کی فہرست میں سب سے زیادہ 17.4 ڈگری تک اپنے پاؤں گھمانے کی…

60 سالہ شخص کے گھنٹے بھر میں ریکارڈز پش اپس

فلوریڈا: 60 سالہ شخص نے محض ایک گھنٹے کے دوران 3 ہزار 264 پش اپس لگاکر گنیز ورلڈ ریکارڈ کی دوڑ میں شمولیت اختیار کرلی۔امریکا کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے روب اسٹرلنگ کا کہنا تھا کہ جب انہیں آسٹریلیا کے ڈینیل اسکیلی کے اپریل 2022

چابی کے سوراخ سے 7 تیر گزارنے کا ورلڈ ریکارڈ

واشنگٹن: دُنیا کے ماہر ترین تیر انداز لارز اینڈرسن نے 30 فٹ کی دوری سے ایک کے بعد ایک سات تیر دروازے میں چابی کے سوراخ سے گزارے ہیں جب کہ سوراخ کا دہانہ محض 10 ملی میٹر تھا۔لارز نے اس حیران کن فن کا مظاہرہ یکم جون 2022 کو کیا تھا، لیکن اب

میکسیکو کا حیران کن شہری، دو عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

میکسیکو سٹی: میکسیکو سے تعلق رکھنے والے حیران کُن شہری نے دو عالمی ریکارڈ اپنی دسترس میں کرلیے، اُس نے ہاتھوں کے بل کھڑے ہوکر دو گنیز عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔ ایک ریکارڈ طویل دورانیے تک ایک ہاتھ پر کھڑے ہونے کا جب کہ دوسرا ریکارڈ

70 فٹ کی پیسٹری بنانے کا ورلڈ ریکارڈ قائم

روم: ستر فٹ کی حامل پیسٹری بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا۔ اٹلی میں باورچیوں کی ایک ٹیم نے 70 فِٹ اور 37 انچ لمبی کینولو(جو اس لفظ کی جمع کینولی کے نام سے جانی جاتی ہے) پیسٹری بنا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔اٹلی کے علاقے کیلٹنِسیٹا میں

تمام ملکوں کے جھنڈے 4 منٹ میں پہچاننے کا ورلڈ ریکارڈ

بیروت: حیرت انگیز طور پر محض چار منٹ میں لبنان سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے تمام ممالک کے جھنڈے درست پہچان کر گنیز بک ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 16 سالہ حسن داوے نے 2021 میں بنائے گئے ریکارڈ کے وقت سے 6 سیکنڈ قبل تمام

110 فٹ لمبے بالوں والی خاتون کا نام گنیز بک میں شامل

فلوریڈا: امریکا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنے بالوں کی لٹیں 110 فٹ تک بڑھا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ آشا منڈیلا نے پہلی بار لمبی