حکومت کا نواز کی واپسی کے ضامن شہباز کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ
اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائی کورٹ رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کی شخصی ضمانت پر نواز شریف باہر گئے، نواز شریف کا باہر!-->…