براؤزنگ Gold rate

Gold rate

سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1802 ڈالر کی سطح پر پہنچ

سونے کی قیمت فی تولہ 450 روپے کم ہوگئی

کراچی: پاکستان بھر میں ایک مرتبہ پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7 امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت ایک ہزار 801 امریکی کرنسی ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں

سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخ گرگئے

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سونے کی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مملکت میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونا 229.59 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔تفصِلات کے مطابق سونے کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا،تفصِلات کے مطابق سونا 18 ڈالر اضافے کے بعد 1862 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔ چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 350

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار450 روپے ہو

فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ!

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 113650 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 97436 روپے ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 2 ڈالر بڑھ کر 1880 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ!

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 800 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے کے بعد

ایک ہفتے میں سونا 13 ہزار روپے سستا ہوگیا!

کراچی: ایک ہفتے کے دوران پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 13 ہزار روپے کی تنزلی دیکھی گئی۔رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران صرافہ مارکیٹوں کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، سکھر، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں فی

سونے کی قیمتوں میں استحکام

کراچی: پاکستان بھر میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں ایک امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی نئی قیمت 1 ہزار 954 امریکی ڈالر