سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخ گرگئے

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سونے کی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مملکت میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونا 229.59 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔تفصِلات کے مطابق سونے کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باوجود سعودی گولڈ مارکیٹ میں نرخ گرگئے۔خیال رہے بین الاقوامی منڈی میں سونے کے نرخ گزشتہ پانچ ماہ کے مقابلے میں انتہائی حد کو پہنچ گئے ہیں۔سعودی گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 200.76 ریال رہی۔ 18 قیراط ایک گرام سونا 172.19 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونا 133.21 ریال میں بیچا گیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔