براؤزنگ Gold rate increase

Gold rate increase

ڈالر کی قیمت میں کمی، سونا مہنگا ہوگیا

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤ 5 پیسے کم ہوا ہے جب کہ سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 5 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 21 پیسے ہے۔…

ڈالر کی قدر میں ملا جُلا رجحان، سونا مہنگا

کراچی: جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا جب کہ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 22 پیسے بڑھا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

سونا مہنگا، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: سونے کے دام آج پھر بڑھ گئے، اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 93 روپے تھا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 53 پیسے کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک…

بین الاقوامی مارکیٹ اور پاکستان میں سونا مزید مہنگا

کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ اور پاکستان کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کو فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے سے 1924 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، سونا بھی گراں

کراچی: سونے اور ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے انٹربینک ریٹ 222 روپے اوراوپن مارکیٹ ریٹ 229 روپے ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی محدود

ڈالر 239 اور فی تولہ سونا 1 لاکھ 60 ہزار روپے سے متجاوز

کراچی: ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ آج بھی تھم نہ سکا، بلکہ امریکن کرنسی سے مزید اونچی جست لگائی ہے اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔ ڈالر 242 روپے سے تجاوز کرنے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 239 رنز پر بند ہوا۔ فی

سونا 2800 روپے تولہ مہنگا، ڈالر کی پھر اونچی اُڑان

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے جب کہ ڈالر کے نرخ میں بھی ڈھائی روپے کی بڑھوتری ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 42 ہزار روپے ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ

کراچی: ایک بار پھر سونے کی قیمت بڑھ گئی، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1200 روپے اور 1029 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے بڑھ گئی

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1600 روپے اور 1371 روپے کا اضافہ ہوگیا۔اس کے

ڈالر سستا سونا مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی

کراچی: پاکستان میں تسلسل کے ساتھ امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کو بریک لگ گیا جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے