براؤزنگ Fire

Fire

نجی ٹی وی کا ظالمانہ فیصلہ، بیورو چیف فہیم صدیقی ملازمت سے برخاست

کراچی: نجی میڈیا گروپ کی انتظامیہ کا ظالمانہ و غیر منصفانہ اور قابل مذمت اقدام، ابتدا سے اس نجی ادارے سے وابستہ صحافی اور کراچی کے بیورو چیف فہیم صدیقی کو بیک جنبش قلم ملازمت سے برخاست کردیا گیا۔ ملازمین کے حقوق اور تنخواہ میں اضافے کے…

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے ظلم و ستم میں کمی نہیں آسکی، مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر سمیت 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ کے بعد مغربی کنارے میں کشیدگی

پی سی بی نے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے ہٹادیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے ہٹادیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے گورننگ بورڈ کے اراکین کو گورننگ بورڈ ختم ہونے کی اطلاع دے دی ہے۔گورننگ بورڈ کے اراکین کو پیغام دیا گیا ہے کہ نوٹیفکیشن

چین میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے علاقے سنکیانگ کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے واقعے میں 10 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق انتظامیہ کا بتانا ہے کہ جمعرات کے روز بلند و بالا رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی

چین کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی چین کے صوبے ہینان کے شہر آنیانگ میں فیکٹری میں آتش زدگی کا واقعہ 21 نومبر کو پیش آیا، جس کے نتیجے میں اب تک 38 ہلاکتیں ہوچکی ہیں

میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو کیوں نکالا؟

کیلیفورنیا: دُنیا کی معروف ترین ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔فیس بک کے بانی اور کمپنی کے سی ای او مارک زکر برگ نے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ کووڈ وبا کے دوران ہونے والی کمپنی کی نمو

ویت نام کے بار میں آگ بھڑکنے سے 32 افراد ہلاک

ہوچی من: ویت نام کے ایک بار میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر 32 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مذکورہ بار ہوچی من شہر کے قریب ایک رہائشی علاقے میں موجود عمارت کی دوسری منزل پر واقع تھا، جہاں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ویت نامی

سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد عہدے سے فارغ

اسلام آباد: سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو اُن کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔اس ضمن میں نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ سیکریٹری پٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو

کراچی میں آگ لگنے سے متعدد جھگیاں راکھ ہوگئیں

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی میں آگ لگنے کے باعث لیاری ندی پر قائم متعدد جھگیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد تین ہٹی لیاری ندی میں خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، تاہم متعدد جھگیاں

بلغاروی اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 3 مریض ہلاک

صوفیہ: بلغاریہ کے ایک اسپتال میں آگ لگنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے باعث تین مریض اپنی زندگی سے محروم ہوگئے۔ کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 3 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے