براؤزنگ Fire

Fire

کیا محمد حفیظ کو پی سی بی کے اہم عہدے سے فارغ کردیا گیا؟

لاہور: پی سی بی میں انتظامی طور پر تبدیلی کے بعد بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا کردار ختم ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضح طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات…

اداکار جوڑے کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی کے گھر آتشزدگی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے اداکار کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی کے گھر میں آگ لگ گئی، تاہم کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔ فاطمہ آفندی کے شوہر اداکار کنور ارسلان نے آگ سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی۔ اداکار کنور ارسلان نے آگ سے…

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ میں آگ سے درجنوں دکانیں خاکستر

کراچی: شہر قائد کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے درجنوں دکانیں اور ان میں رکھا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جس کے نتیجے میں شدید مالی نقصان ہوا۔ رات گئے شاہ جہاں موبائل مارکیٹ کی ایک دکان میں آگ لگی جو پھیلتی گئی اور بہت تیزی سے کئی…

پنڈی میٹرو بس میں آگ لگ گئی، مسافروں کی چلتی بس سے چھلانگیں

راولپنڈی: پنڈی میں میٹرو بس میں آتشزدگی کا واقعہ، رحمان آباد میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو بس میں آگ لگنے کے باعث مسافروں نے شیشے توڑ کر چھلانگیں لگادیں، ایک خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی سے اسلام آباد جانے…

روس میں پٹرول پمپ پر آتش زدگی، 27 افراد جھلس کر ہلاک

ماسکو: روس کے ایک پٹرول پمپ پر آگ لگنے سے 27 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق واقعہ روس کے جنوبی علاقے داغستان میں پیش آیا جہاں پٹرول پمپ پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں اب تک 27 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔…

امریکی جنگلات میں لگی آگ شدت اختیار کرگئی، 36 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ خاصی شدت اختیار کرچکی ہے، اس باعث 36 افراد اپنی زندگی سے محروم ہوگئے۔ ریاست ہُوائی کے ماوئی جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے رقبے کو لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں…

ہارون رشید پی سی بی کے تمام عہدوں سے فارغ

لاہور: ہارون رشید کے پاس پی سی بی میں نجم سیٹھی انتظامیہ کے دوران چار عہدے تھے لیکن اب ان کے پاس کوئی ذمے داری نہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کو چیف سلیکٹر کے عہدے سے بھی فارغ کردیا ہے۔ نجم سیٹھی دور میں مینجمنٹ کمیٹی رکن اور چیف…

افواج پاکستان اور بھارتی پروپیگنڈا

پاکستان جس دن سے وجود میں آیا، دشمن نے بے شمار بزدلانہ وار کیے۔ انگریز سے آزادی پاکر دو مختلف ممالک پاکستان اور بھارت تو بن گئے مگر 75 سال گزر جانے کے باوجود پڑوسی دشمن ملک نے اپنی ناپاک سازشیں ختم نہ کیں۔ میں اپنے بے شمار کالمز، بلاگز…

نجی ٹی وی کا ظالمانہ فیصلہ، بیورو چیف فہیم صدیقی ملازمت سے برخاست

کراچی: نجی میڈیا گروپ کی انتظامیہ کا ظالمانہ و غیر منصفانہ اور قابل مذمت اقدام، ابتدا سے اس نجی ادارے سے وابستہ صحافی اور کراچی کے بیورو چیف فہیم صدیقی کو بیک جنبش قلم ملازمت سے برخاست کردیا گیا۔ ملازمین کے حقوق اور تنخواہ میں اضافے کے…

مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے ظلم و ستم میں کمی نہیں آسکی، مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اسکول ٹیچر سمیت 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ کے بعد مغربی کنارے میں کشیدگی