آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے معاشی استحکام آئے گا، وزیر خزانہ
کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحالی کے حوالے سے تمام شرائط پوری کردی گئی ہیں، آئی ایم ایف کا پروگرام رواں ماہ کے آخر تک بحال ہونے سے معاشی استحکام آئے گا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی جانب سے!-->…