براؤزنگ Finance Minister

Finance Minister

آئی ایم ایف نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے، مفتاح اسماعیل

نیویارک: پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کے بارے میں بتایا

حکومت صورتحال دیکھ کر بھارت سے فوڈ آئٹمز منگوانے کا فیصلہ کرے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سپلائی کی کمی اور قلت کی صورت حال دیکھ کر بھارت سے فوڈ آئٹمز منگوانے سے متعلق فیصلہ کریں گے۔اپنے ایک بیان میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ایک سے زیادہ بین الاقوامی

سیلاب سے 50 ارب کا صرف لائیواسٹاک کا نقصان ہوا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 2 سو سے 3 سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے، تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا

آئی ایم ایف کی شرط پر لگژری آئٹمز پر عائد پابندی ہٹارہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کی وجہ سے لگژری آئٹمز پر عائد پابندی ہٹارہے ہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ ہم درآمدات پر

ہر حکومتی فیصلے کا پابند، آگے بھی مشکل فیصلے کرتے جائیں گے، مفتاح

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے، میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ پٹرول کی قیمت نہیں بڑھے گی، بلکہ کہا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس نہیں لگاؤں گا۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے معاشی استحکام آئے گا، وزیر خزانہ

کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحالی کے حوالے سے تمام شرائط پوری کردی گئی ہیں، آئی ایم ایف کا پروگرام رواں ماہ کے آخر تک بحال ہونے سے معاشی استحکام آئے گا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی جانب سے

آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض نہیں، پٹرول آج ہی سستا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پٹرول آج ہی سستا کریں گے اور اس حوالے سے آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض نہیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول سستا کرنے کے لیے 15 جولائی کا

ہفتے بھر میں تیل اور گھی 350 روپے کلو ہوجائیں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ نے قوم کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمت 350 روپے ہوجائے گی جب کہ تیل کی قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو صحیح وقت پر پہنچائیں گے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں

ریسٹورنٹس، رئیل اسٹیٹ، کار ڈیلرز وغیرہ کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان

اسلام آباد: رئیل اسٹیٹ کے بروکرز، بلڈرز، کار ڈیلرز، ریسٹورنٹ اور سیلونز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنی ٹویٹس میں کہا کہ ہم مرحلہ وار لاکھوں دکانوں کو ٹیکس نیٹ میں لارہے ہیں، میں جیولرز کو نیٹ