براؤزنگ Dollar

Dollar

ڈالر اور سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔آج انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی اونچی پرواز کا سلسلہ رک گیا اور ایک ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا

آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہونے کی امید ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امید ہے آئی ایم ایف سے اسی ماہ معاہدہ ہوگا اور مشکلات سے نکلیں گے۔وزیراعظم نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اس دہانے پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچارہے ہیں، یہ

اگلے ہفتے ڈالرز آنے سے زرمبادلہ ذخائر بڑھ جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زرمبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہوجائیں گے۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ

ڈالر 33 پیسے اور سونا فی تولہ 4500 روپے مہنگا

کراچی: ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 33 پیسے کے اضافے سے 226.15 روپے کی سطح پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کے اضافے سے 235 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔زرمبادلہ کی دونوں

سونے کو پر لگ گئے، ڈالر بھی مہنگا

کراچی: سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ڈالر نے بھی مزید اُڑان بھر لی، ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 18 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، سونا بھی گراں

کراچی: سونے اور ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ، زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے انٹربینک ریٹ 222 روپے اوراوپن مارکیٹ ریٹ 229 روپے ہوگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر کی محدود

ایک ہفتے میں ڈالر، پاؤنڈ، یورو و دیگر کی قدر میں تاریخی گراوٹ

کراچی: پچھلا ہفتہ پاکستانی روپیے کے لیے خاصا مثبت رہا جب کہ ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور ریال کی قدر میں تاریخی کمی واقع ہوئی، دوست ممالک سے مالی تعاون کی ضمانت ملنے اور آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری یقینی ہونے سے روپیہ تگڑا ہوا۔ہفتہ وار

ڈالر اور سونے کی قیمتیں برقرار!

کراچی: رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز ڈالر اور سونے کی قیمتیں برقرار رہیں، درآمدی شعبوں کی محدود ڈیمانڈ سے پیر کو انٹربینک میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم رہی، اسی طرح سونے کے مقامی بھاؤ میں کوئی تبدیلی

ڈالر کو پھر پر لگ گئے، قیمت میں مسلسل اضافہ

کراچی: ڈالر کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، مسلسل اضافہ ہونے لگا، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 30 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 171.63 روپے سے بڑھ کر 172.93 روپے پر پہنچ گئی۔انٹربینک کے بعد اوپن کرنسی مارکیٹ

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ڈالر کی قیمت میں اتارچڑھاؤ کے بعد کرنسی ڈیلر ملک بوستان نے عوام کو خبردار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد کرنسی ڈیلر ملک