براؤزنگ Dollar

Dollar

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کی کوئی سبیل دکھائی نہیں دے رہی، بلکہ یہ روز بروز گراں ہوتا جارہا ہے۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 99…

انٹر بینک میں امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا

کراچی: ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپیہ روز بروز بے توقیری کی پستیوں میں گرتا چلا ہارہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 35 پیسے اضافے کے…

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، سونا بھی سستا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی جب کہ سونا بھی سستا ہوگیا۔ امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سا مہنگا ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 37…

ایک روز کی بڑی گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی

کراچی: جمعرات کو امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ کے بعد جمعہ کو اس کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک روز کی گراوٹ کے بعد امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج پھر مہنگا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوا، جس کے بعد اوپن…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، سونا سستا

کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا جب کہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 15 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مہنگا ہوا ہے۔…

ڈالر کی قدر میں ملا جُلا رجحان، سونا مہنگا

کراچی: جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر مہنگا اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا جب کہ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 22 پیسے بڑھا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا، تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزار کا اضافہ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں جہاں ڈالر مہنگا ہوا، وہیں سونے کے دام بھی تین ہزار روپے سے زائد بڑھتے دکھائی دیے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر سستا جب کہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ…

ڈالر مہنگا، سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر اور سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ کے نئے کاروباری ہفتے میں ڈالر 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے…

پاکستان: ڈالر کی سپلائی میں 16 فیصد بہتری

کراچی: گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستان میں ڈالر کی سپلائی 16 فیصد بڑھی ہے اور مستقبل میں پاکستانی کرنسی کے مزید مضبوط ہونے کا امکان ہے۔ آپٹیمس کیپٹل منیجمنٹ کے مطابق پاکستان کی نیٹ فارن ایکسچینج ڈیریویٹیو پوزیشن فروری کے مقابلے میں 16 فیصد…

ڈالر اور سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں آج امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔آج انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی اونچی پرواز کا سلسلہ رک گیا اور ایک ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا