براؤزنگ Discovered

Discovered

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

اسلام آباد: او جی ڈی سی ایل کے مطابق سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ضلع خیرپور سے گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی…

سانپ کے زہر سے ہائی بلڈ پریشر کا علاج دریافت

ساؤپاؤلو: ہائی بلڈپریشر آج کل دُنیا کے اکثر عوام کو درپیش سنگین مسئلہ ہے۔ سائنس دانوں نے ایک ایسی قسم کا سانپ کا زہر دریافت کیا ہے جو انسان کو بلڈپریشر کے مسائل میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ جرنل بائیوکیمی میں شائع شدہ نئی تحقیق کے مطابق سائنس…

سندھ: ضلع ٹنڈو الٰہ یار سے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت

اسلام آباد/ ٹنڈوالٰہ یار: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق سندھ کے ضلع ٹنڈوالٰہ یار میں تیل اور گیس دریافت ہوئی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081…

سعودیہ میں دنیا کے سب سے بڑے اور قدیم دستی کلہاڑے کی دریافت

الولا: دنیا کے سب سے بڑے اور قدیم دستی کلہاڑے کی سعودی عرب سے دریافت ہوئی ہے، جو انتہائی قدیم یعنی قبل از تاریخ دور سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی لمبائی 20 انچ سے زیادہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے علاقے الولا میں ماہرین آثار قدیمہ نے…

اٹلی میں 2 ہزار سال قدیم مقبرے کی دریافت

نیپلز: اٹلی کے نیپلز میں ایک 2 ہزار سال قدیم مقبرہ دریافت ہوا ہے جو قدیم رومی دور سے تعلق رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شہر میں پانی کی فراہمی کے نظام کو اپ ڈیٹ کرنے کے دوران کاشت شدہ اراضی کے اندر ایک مقبرہ دریافت ہوا۔…

پیرو میں ہزار سال قدیم شیرخوار بچوں کا قبرستان دریافت

لیما: پیرو میں ہزار سال قدیم شیر خوار بچوں کا قبرستان دریافت کیا گیا ہے۔ پیرو میں ایک گیس پائپ لائن کی تنصیب کے دوران ورکرز نے قدیم جنازوں کے سامان کے 8 بنڈلوں کا پتا لگایا جن کی تاریخ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ لگ بھگ ہزار سال پرانا ہے۔…

چین: سیرامک سے بنی قدیم ترین پائپ لائنوں کی دریافت

ہینان: چین میں ایک قدیم بستی میں چینی مٹی (ceramic) سے بنے ​​پانی کے پائپوں اور نکاسی آب کے گڑھوں کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک دریافت کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی جانب سے کی گئی یہ دریافت neolithic زمانے سے…

کائنات کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت

ایمسٹرڈیم: معلوم فلکی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں دریافت، جس کی جسامت جان کر خود فلکیات داں انگشت بدنداں ہیں۔ یہ ایک ریڈیائی گیلکسی ہے، جس کا نام ایلکیونیئس ہے۔ایلکیونیئس ہم سے تین ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔ فلکیاتی پیمانے

دُنیا کے واحد زہریلے پرندے کی دریافت کیسے ہوئی؟

پاپوا نیوگنی: دُنیا میں ایسا پرندہ بھی پایا جاتا ہے، جو زہریلے اثرات کا حامل ہے۔ پاپوا نیوگِنی اور انڈونیشیا کے جزائر پر عام پائے جانے والے پرندے کا پورا نام ’ہوڈڈ پیٹوہوئی‘ ہے جو واحد زہریلا پرندہ قرار پایا ہے۔ دلچسپ بات کہ 1990 میں اس کا