براؤزنگ Decision

Decision

انٹر فرسٹ ایئر 2023 امتحان میں طلبہ کو 15 فیصد اضافی مارکس دینے کا فیصلہ

کراچی: انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 کے امتحانی نتائج کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ نے رپورٹ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی جانب سے جمع کردہ رپورٹ کی روشنی میں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے انچارج…

گیس قیمتوں میں سو فیصد سے زائد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: صارفین کے لیے بُری خبر، حکومت نے موسم سرما سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں 46 ارب روپے کے اضافے کا خدشہ ہے، گردشی قرضے میں اضافے پر…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے پر اگلے روز مکمل ہوگا

کولمبو: پی سی بی کی کوشش بالآخر رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو ڈے کے لیے مان گئی۔ سری لنکا میں شدید بارشیں جاری ہیں اور سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز تک مزید بارشوں کی پیش…

400 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں ریلیف کے بارے میں جامع پلان حکومت نے آئی ایم ایف سے شیئر کردیا، 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا پلان زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق پلان کے تحت بجلی کے بنیادی یونٹ کو مرحلہ وار بڑھانے جب کہ بجلی کے…

جی ایچ کیو حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مقدمات میں نئی دفعات کے اضافے کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کو منصوبہ ساز کے طور پر نامزد کیا جائے…

عدالت عظمیٰ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے انتخابات التوا کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا، جس کے مطابق عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں

روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کا روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ۔وزیر توانائی مصدق ملک نے روس اور پاکستان کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس کے بعد گفتگو میں کہا کہ روس سے خام تیل کی خریداری اور پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن

مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا، ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 106 ارکان پنجاب اسمبلی رانا مشہود کے گھر

کابینہ کا جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جنرل عاصم منیر کو وفاقی کابینہ نے ری ٹین کرنے اور انہیں آرمی چیف بنانے کے فیصلے کی متفقہ طور پر منظوری دے دی۔صدر عارف علوی کی جانب سے آرمی چیف کی سمری روکنے کی صورت میں حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے جنرل عاصم منیر کی ری ٹین کی

ٹوئٹر کے تصدیقی بلیو ٹک پر20 ڈالرماہانہ فیس عائد کرنے کا فیصلہ

سان فرانسسكو: مقبول سوشل سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے تصدیقی بلیو ٹک پر 20 ڈالر ماہانہ فیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایلون مسک نے بلیو ٹک پر فیس عائد کرنے کے لیے سسٹم بنانے کی خاطر انجینئرز کو 7