براؤزنگ cricket

cricket

علیم ڈار کے بطور امپائر 25 سال مکمل، ایک اور منفرد اعزاز حاصل کرلیا

راولپنڈی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے علیم ڈار نے امپائرنگ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈ 551 میچز کے بعد وہ لگاتار 25 سال ذمے داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔ 6 جوں 1968 کو گوجرانوالا میں پیدا…

ضرور ایک دن اچھے لیول کی کرکٹ کھیلوں گا، عمران نذیر

لاہور: کرکٹر عمران نذیر نے اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی۔ عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، کرکٹ کھیلنے کے لیے فٹ ہونا بہت ضروری ہے، میں اگر…

بھارت کا پاکستان سے کسی بھی طرز کی کرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار

نئی دہلی: پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی دو طرفہ سیریز کھیلنے سے بھارت نے انکار کردیا۔ بیرون ملک کے میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں گزشتہ روز پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا تھا کہ بھارت کے ساتھ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز…

عاقب جاوید کو سب کچھ میں نے سکھایا، چاہت فتح علی خان

لندن: چاہت فتح علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے ان کی کپتانی میں کھیلے ہیں۔نجی ٹی وی سے لندن میں بات چیت کرتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے عاقب جاوید کے کام کو سراہتے ہوئے ان کے لیے پیغام

بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت عالمی کرکٹ پر حاوی ہے، شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت بین الاقوامی کرکٹ پر حاوی ہے۔ایک انٹرویو کے دوران شاہد آفریدی نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طویل ونڈو کے سبب بین

بابر اعظم نےاپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ ہیڈن کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بابر اعظم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار چوکے سے اپنا کھاتا کھولا اور پاکستان

پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی

احسن لاکھانی کہتے ہیں جب وقت برا چل رہا ہوتا ہے تو سارے کام الٹے ہوتے ہیں اس کے برعکس جب وقت اچھا چل رہا ہو تو سارے کام اچھے ہوتے ہیں۔ پاکستان ٹیم کا وقت اچھا چل رہا ہے یا ٹیم کامبینیشن اچھا بن گیا ہے یہ تو وقت بتائے گا۔ ہم کرکٹ کے

ویل ڈن ٹیم پاکستان

حافظہ عائشہ پاکستان اور بھارت کا میچ کرکٹ کی تاریخ میں ہمیشہ ہاٸی والٹیج میچ شمار ہوتا ہے۔ پوری دنیا کے لوگوں کی نظریں اس میچ کے نتیجے پر ہوتی ہیں اور ہر کھلاڑی نشانے پر ہوتا ہے چاہے وہ پاکستانی ہو یا بھارتی۔ ہر فیلڈ سے تعلق رکھنے والا

بھارتی میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانا بند کرے، وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے خود سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر بھارتی میڈیا پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز

نیوزی لینڈ کے سابق اسٹار آل راؤنڈر کرس کیرنز پر فالج کا حملہ

سڈنی: عمدہ گیند بازی اور بلے بازی کے سبب نیوزی لینڈ کو کئی فتوحات سے ہمکنار کرنے والے سابق اسٹار آل راؤنڈر کرس کیرنز فالج کی زد میں آگئے۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر کرس