براؤزنگ #Covid19

#Covid19

کورونا وبا کے باعث اوسط عمر میں بڑی کمی کا انکشاف

جنیوا: کورونا وبا کے بعد سے عالمی سطح پر میعادِ زندگی میں کمی واقع ہوئی ہے۔اقوامِ متحدہ کی دنیا کی آبادی سے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2019 کی نسبت 2021 میں عالمی سطح ہر لوگوں کی اوسط عمر میں قریباً دو سال کمی آئی۔عالمی

کورونا کی دوسری لہر، ایک روز میں 30 افراد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں فعال کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر 16 ہزار 242 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے

کورونا وبا سے ایک روز میں 26 افراد جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 26 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے

کورونا کی دوسری لہر، سندھ حکومت کا شہریوں کو انتباہ

کراچی: سندھ حکومت کا شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ شہریوں میں ایک تاثر اُبھرا ہے کورونا وائرس پاکستان سے ختم ہوگیا ہے، یہ تاثر غلط ہے، کورونا وائرس ابھی بھی پاکستان بھر میں موجود ہے۔سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی

کورونا وبا: جب تک ممکن ہوگا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے، وزیر تعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہوگا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے۔شفقت محمود نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں وزارت صحت کی جانب سے ہدایات پر عمل کرنا

کورونا وبا: قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس وزیراعظم عمران خان نے کل طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز پر عمل درآمد سمیت اہم معاملات زیر غور

کورونا وبا، مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں، این سی او سی

اسلام آباد: این سی او سی نے پاکستان بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی موجودہ صورت حال میں اضافے کی صورت مزید سخت اقدامات کیے جاسکتے ہیں۔ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ