براؤزنگ Captain

Captain

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکُش حملہ، دو افسران اور 5 اہلکار شہید

راولپنڈی/ میرعلی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے چیک پوسٹ پر خودکُش حملے میں فوج کے لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت سات اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 مارچ کی صبح، 6…

شان مسعود کی ڈبل سنچری، پرائم منسٹر الیون کے 2 وکٹ پر 149 رنز

کینبرا: پاکستان ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی شان دار ڈبل سنچری، پاکستان کے 391 رنز کے جواب میں چار روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنالیے، پاکستان کو 242 رنز کی برتری حاصل ہے۔…

ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے، سرفراز احمد

کراچی: پی ایس ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کے لیے ذاتی اہداف سے زیادہ اہم ٹیم کی جیت ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کہ پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں

روزہ رکھ کر کھیلنے پر جیت کا کریڈٹ رضوان کو جاتا ہے: بابراعظم

سنچورین: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف جیت کا کریڈٹ محمد رضوان کو جاتا ہے، کیونکہ روزہ رکھ کر میچ کھیلنا مشکل ہوتا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ روز سنچورین کے سپر اسپورٹس پارک میں کھیلے گئے تیسرے ٹی…

جنوبی افریقا اچھی ٹیم، اس کے خلاف کامیابی اہم ہوگی، بابر اعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ میں مایوس کن پرفارمنس پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔قومی کپتان نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انجری کی وجہ سے سیریز میں باہر بیٹھنا تکلیف دہ وقت

شاداب فٹ، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کپتانی کریں گے!

کرائسٹ چرچ: میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاداب خان گرین شرٹس کی قیادت کریں گے۔ذرائع کے مطابق لیگ اسپنر شاداب خان نے فٹنس مسائل سے نجات حاصل کرلی ہے اور انہوں نے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں بھرپور پریکٹس کی جب کہ بیٹنگ،

کورونا لاک ڈاؤن، بسمہ گول روٹی، پراٹھا بنانا سیکھ گئیں

لاہور: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کی صورت حال میں گھر میں جتنا عرصہ رہنا پڑا، اس دوران میں نے گراؤنڈ کی طرح گول روٹی اور پراٹھا بنانا سیکھ لیا ہے۔بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ کھانا بنانا