براؤزنگ bride

bride

شادی کے دوران دُلہن اور ماں زیورات و نقدی چُرا کر رفوچکر

لکھنؤ: بھارت میں پیش آئے عجیب و غریب واقعے میں، دُلہن شادی کی تقریب کے دوران باتھ روم جانے کے بہانے زیورات اور نقدی چرا کر بھاگ گئی۔ یہ ڈرامہ اترپردیش میں بھرویہ کے شیومندر میں پیش آیا، جہاں 40 سالہ کملیش کمار اپنی پہلی بیوی کی موت کے…

دولہا ٹریفک جام میں دلہن چھوڑ کر رفوچکر

بنگلورو: دولہا گاڑی میں ساتھ بیٹھی دلہن کو اُس وقت چھوڑ کر رفوچکر ہوگیا جب ٹریفک جام میں یہ لوگ پھنسے ہوئے تھے۔گزشتہ ماہ کے وسط میں پیش آئے اس واقعے کی ایف آئی آر پانچ روز قبل درج کی گئی ہے کیونکہ اب تک مفرور دولہے کا سراغ نہیں مل سکا

دلہن نے بالوں کو چاکلیٹس سے سجالیا

ممبئی: اپنے سر کو چاکلیٹس سے سجانے والی دلہن کی ویڈیو اس وقت تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔اگرچہ خاتون اور خود میک اپ آرٹسٹ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں مل سکی ہیں، البتہ انسٹاگرام پر سب سے پہلے یہ ویڈیو chitras_makeup_artist_28 نے شیئر کی

نوبیاہتا دُلہن شادی کے کچھ روز بعد سونا اور نقدی لے اُڑی

نئی دہلی: بھارتی فلم ڈولی کی ڈولی میں ہیروئن سونم کپور کا طریقہ واردات یہ دکھایا ہے کہ وہ کسی لڑکے کو اپنے پیار میں پاگل کرکے اُس سے بیاہ رچاتی اور سہاگ رات کو پورے گھرانے کو نشہ آور شے پلاکر سونا، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار

دلہن گاڑی خراب ہونے پر پولیس وین میں چرچ پہنچ گئی

لندن: انگلستان کے شہر مانچسٹر میں مصروف شاہراہ سے گزرتے ہوئے دلہن کی گاڑی اچانک خراب ہوگئی، تاہم پولیس انسپکٹر نے دلہن اور اس کے اہل خانہ کو لفٹ دے کر بروقت چرچ پہنچادیا۔کورونا وبا کے باعث دو مرتبہ پہلے ہی دولہا دلہن شادی ملتوی کرچکے تھے

شادی خانہ آبادی یا تجارت

حافظہ عاٸشہ احمد ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ ہے کہ ہم تصویر کا ایک رخ دیکھتے ہیں اور اس پر اظہار خیال کرنا شروع کر دیتے ہیں یا جو شخص جس طبقے سے تعلق رکھتا ہے اسکی نظر میں وہی طبقہ مظلومیت کا شکار ہے ۔ آجکل سوشل میڈیا پر ایک تصویر