براؤزنگ announce

announce

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی: بینک دولت پاکستان نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آج اپنے اجلاس میں شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک…

پاکستان ریلوے کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ

لاہور: نگراں حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی عوام پر پٹرول بم برسادیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے بھی ٹرین کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق تمام میل،…

ایشیا کپ اور افغانستان سے ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشیا کپ کے لیے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سعود شکیل کو افغانستان کے…

وزیراعظم کا اگلے ماہ اختیارات نگراں حکومت کے سپرد کرنے کا اعلان

اسلام آباد: قوم سے خطاب میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اگست 2023 میں اختیارات نگراں حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگست 2023 کو ہم معاملات نگراں حکومت کے سپرد کردیں گے، اپنے دور حکومت میں ہم نے…

قرآن پاک کی بے حرمتی کے مجرم کو سخت سزا دی جائے گی، پوتن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوتن کا کہنا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔ روس کے سرکاری خبر رساں ادارے TASS کے مطابق پوتن کا کہنا تھا کہ جو بھی قرآن کو نذرآتش کرے…

اسلم خان کا پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان

کراچی: پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی اسلم خان نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ پی ٹی آئی رہنما اسلم خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو حالات پیدا ہوئے اس میں پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، ہم…

عائشہ عمر سکون کیلیے دو ہفتے سوشل میڈیا سے دُور رہیں گی

کراچی: ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے دو ہفتوں کے لیے سوشل میڈیا سے دُوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عائشہ عمر نے بھی دو ہفتے کے لیے سوشل میڈیا سے دور رہنے کا اعلان کردیا۔ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں لکھا…

اسرائیل کے ڈرون حملوں پر ایران کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران: ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کردیا۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر سعید کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ ابتدائی

حکومت کا نوجوانوں کیلیے لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ایک بار پھر مرکزی حکومت نے لیپ ٹاپ اور بلاسود قرض کی فراہمی کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شیزا فاطمہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ پروگرام دوبارہ

افغانستان: حکومت کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کے وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام مساجد کے مبلغین کو نماز جمعہ کے دوران