براؤزنگ Actress

Actress

ہر اداکار کے ساتھ محفوظ فاصلہ رکھتی ہوں، یمنیٰ زیدی

کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی سنجیدہ کردار ہوں یا نٹ کھٹ لڑکی کا کریکٹر، ہر رول پوری جانفشانی سے کرتی نظر آتی ہیں، اسی لیے اُن کی فینز کی تعداد روز بروز تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا تھا کہ ان کا…

سونیا حسین کو عمران خان اور شہباز شریف کیوں پسند ہیں؟

کراچی: فلم اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا، مجھے وزیراعظم…

حرا مانی نے خود کو کترینہ کی ماں کیوں کہا؟

کراچی: اداکارہ حرا مانی اور اُن کے شوہر مانی کی جوڑی شوبز انڈسٹری میں خاصی مقبول ہے۔ زندہ دلی اس جوڑے کا خاصہ ہے، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کے لیے یہ ہر کچھ عرصے بعد کچھ نیا کرتے ہیں۔ اب اداکارہ حرا مانی نے خود کو بھارتی اداکارہ…

پاکستانی ثقافت کے برخلاف لباس پہننا پسند نہیں کرتی، سُنیتا مارشل

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ نامناسب اور ایسے لباس نہیں پہنتی جو پاکستانی ثقافت کے برخلاف ہوں۔ حال ہی میں ایک ویب شو میں انہوں نے پاکستان شوبز انڈسٹری میں پائے جانے والے نئے ٹرینڈز اور نئی اداکاراؤں کی…

مایا علی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، اسپتال منتقل!

کراچی: ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ مایا علی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اداکارہ مایا علی کی قریبی دوست اور معروف ڈیزائنر فائزہ ثقلین کی جانب سے اداکارہ کی اسپتال میں موجود تصویر شیئر کی گئی، جس میں…

عائزہ خان نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھ دیا!

کراچی: ملک کی مقبول اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کرلیا۔ عائزہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کا آغاز ان کے گلے میں پہنے ہوئے لاکٹ سے ہوتا ہے جس پر گیتی نام لکھا ہوا ہے۔ پس منظر میں ایک…

انتہائی نامناسب زبان کا استعمال، نوشین شاہ پر شدید تنقید!

کراچی: ملک کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نوشین شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ نوشین شاہ چند روز قبل یاسر حسین کی جانب سے شادی میں بن بلائے مہمان بن کر آنے کے بیان پر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی تھیں…

جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی!

فیصل آباد: ملک کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کردی۔ پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا نے خبروں کی تردید انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی۔ جنت نے اپنے قریبی دوست…

اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی بات پکی!

کراچی: اداکارہ منال خان اور ان کے قریبی دوست احسن محسن اکرام کی بات پکی ہوگئی۔ منال خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے اور احسن نے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔…

انسٹاگرام پر عائزہ خان کے فالوورز کی تعداد 90 لاکھ ہوگئی

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر سب سے مشہور پاکستانی فن کارہ بن گئیں، انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عائزہ خان نے گزشتہ روز اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور اپنے…