براؤزنگ Actor

Actor

علی کاظمی کی فلم فنی بوائے آسکرز کی فہرست میں شامل!

کینیڈین نژاد پاکستانی اداکار علی کاظمی کی فلم 'فنی بوائے' کو فلمی دنیا کے معتبر آسکرز ایوارڈ کی بیسٹ پکچر ایوارڈ کیٹگری کے لیے اہل قرار دی گئی 366 فلموں میں شامل کرلیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم 'فنی بوائے' کو رواں برس…

مایا دی متھ کے ہدایتکار فلم کی آن لائن چوری سے نالاں

کراچی:پاکستانی ڈراؤنی فلم 'مایا دی متھ' مقبول ترین آن لائن اسٹریمنگ سائٹ ایمازون پرائم پر ریلیز کردی گئی ہے۔ ڈراؤنی فلم کی کہانی حقیقی واقعات پر مبنی ہے، جو ایک نوجوان پاکستانی ہندو لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس کا نام پدمنی ہے اور اسے اپنے…

ماضی میں کئی فنکاراؤں کی جانب سے ہراساں کیا گیا، اظفر رحمان

کراچی: پاکستان کے معروف اداکار اظفر رحمان نے حال ہی میں می ٹو مہم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں ماضی میں کئی خواتین فنکاروں کی جانب سے ہراساں کیا جاتا رہا، لیکن وہ ان کا نام لینا پسند نہیں کرتے۔ اظفر رحمان ناشپاتی پرائم کے…

مجھے بھارت سے رشتہ بھیجا گیا ہے، عمران عباس

کراچی: ملک کے معروف اداکار عمران عباس ناصرف اپنی اداکاری کے باعث پسندیدگی کی سند پاچکے ہیں بلکہ اپنی پُرکشش شخصیت کے سبب کو بھارت میں بھی خوب مقبول ہیں۔چند دن قبل بھارت کی مقبول یوٹیوبرز (جو’دی باجیز‘ کے نام یوٹیوب چینل چلارہی ہیں) کی جانب

بھارتیو! اپنا برداشت کا لیول تھوڑا سا بڑھاؤ، عدنان صدیقی

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بھارتیوں کو اپنا برداشت کا لیول بڑھانے کا پیغام دیا ہے۔حال ہی میں میرا سیٹھی کے آن لائن شو میں شرکت کے موقع پر عدنان صدیقی نے بھارتیوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پرلگائی جانے والی

انتہاپسندوں سے خطرہ، سیف کے گھر کے باہر سیکیورٹی سخت!

ممبئی: ویب سیریز تانڈو تنازع کے بعد بولی وُڈ کے نواب سیف علی خان کو انتہا پسندوں کی جانب سے خطرات لاحق ہیں، اس وجہ سے اُن کے اور کرینہ کپور کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ہے۔بھارتی ہدایت کار عمران عباس ظفر کی ویب

اداکار جمال شاہ کیلیے فرانس کا اعلیٰ اعزاز!

کراچی: معروف پاکستانی فنکار جمال شاہ کے لیے فرانس کی جانب سے فنی خدمات پر اعلیٰ اعزاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔فرانسیسی سفیر نے خط لکھ کر جمال شاہ کو ایوارڈ ملنے کی اطلاع اور مبارک باد دی، پاکستان میں فرانس کے سفیر جمال شاہ کو ان کی فنی

اداکار علی رحمان بھی کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: اداکار علی رحمان بھی کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئے۔اداکار علی رحمان نے گزشتہ روز اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ انہوں نے لکھا تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے باوجود بدقسمتی سے میرا کووڈ 19 کا

موٹروے واقعے پر ہمارا سر شرم سے جھکا ہوا ہے، عدنان صدیقی

کراچی: سینئر اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ عورت کا معاشرے میں برابر کا حصہ ہے، اسے پیر کی جوتی سمجھ لینا اب ناممکن ہے۔موٹروے زیادتی کیس کے خلاف شوبز سے وابستہ شخصیات بھی پیش پیش رہی ہیں اور مختلف فنکار اس حوالے سے اپنے خیالات سے قوم کو

دبنگ خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والا گینگ گرفتار

ممبئی: بولی وُڈ فلموں کے سپر اسٹار سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے شہر فریدآباد کی پولیس نے بدنام زمانہ لاؤرینس بشنو گینگ کے رکن کو گرفتار کیا جس نے چند ماہ قبل اسی شہر کے