براؤزنگ موسم

موسم

سندھ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی

کراچی:سندھ میں بڑے پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، سندھ حکومت نے محکمہ زراعت کے تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں ہیں، صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ بارشوں کے پیش نظر صوبے بھر میں محکمہ زراعت کے تمام افسران

ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، سورج آگ برسانے لگا

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی عروج پر ہے، آج بھی سورج آگ برسارہا ہے۔ نواب شاہ، لاڑکانہ، جیکب آباد، دادو میں درجہ حرارت 49 تک پہنچ سکتا ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر، سندھ کے علاقے سورج کے نشانے پر آگئے۔

سورج بپھر گیا، ملک بھر میں پارہ ہائی!

اسلام آباد/ کراچی: محکمہ موسمیات کی پاکستان کے طول و عرض میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی۔ سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی عروج پر رہے گی، کراچی اور لاہور میں بھی پارہ ہائی رہے گا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم

شہر قائد میں ہیٹ ویو کے دوران پارہ 40 ڈگری تک جائے گا

کراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق شہرقائد میں کل سے ہیٹ ویو "شروع "ہوگی۔ ہیٹ ویوکے دوران موسم "گرم اورخشک" رہے گا اورہوا میں نمی کا تناسب "انتہائی کم "ہوگا جبکہ پارہ 40 ڈگری تک جائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ چوبیس

قطب شمالی: اوزون کا پراسرار شگاف از خود بھر گیا

قطب شمالی کے علاقے (آرکٹک) میں اوزون کی سطح کے ساتھ ایک حیران کن واقعہ رونما ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق "غیر معمولی ماحولیاتی حالات" کی وجہ سے اوزون کی پرت میں پیدا ہونے والا ایک بڑا شگاف ازخود بھر گیا۔ یورپی کمیشن کے کوپرنیکس سیٹلائٹ

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں پیر سے 2 مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے کے دوران پختونخوا، اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور

ملک کے بیشترعلاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش

لاہور :پنجاب ، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اسلام آباد کے علاقوں میں بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری ہوئی ہے، کئی علاقوں میں گندم اور چنے کی فصلوں کو نقصان پہنچا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم خیبرپختونخوا، پنجاب  ،

کورونا سے متاثرہ کراچی میں ہیٹ ویو کا خطرہ

کراچی: لاک ڈائون کے شکار شہر کراچی پر موسم بھی قہر برسانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو آج سے شروع ہو رہی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز تک کراچی میں موسم گرم رہے گا۔ اس دوران

آج رات چاند کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟

دنیا بھر میں آج پنک سپر مون کا نظارہ کیا جائے گا، یہ سال 2020 کا چوتھا سپر مون ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آج رات پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاند کے حسن کو چار چاند لگیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند اور زمین کا فاصلہ معمول سے کم ہوگا۔

شہرقائد میں گرمی کی شدت میں اضافہ

چیف میٹرولوجسٹ کراچی کے مطابق ہیٹ ویو کا کراچی میں کوئی امکان نہیں ، اپریل کا مہینہ گرم گزرتا ہے تاہم اس وجہ سے گرمی کی جذوی لہر ایک ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ موجودہ گرمی کی لہر کے دوران ہیٹ ویو جیسی صورتحال