براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

مگر مچھ کا نوالہ بننے سے پہلے خاتون کے آخری درد بھرے الفاظ

واشنگٹن: امریکا میں مگرمچھ کا نوالہ بننے والی خاتون کے آخری درد بھرے الفاظ نے لوگوں کو افسردہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز امریکی ریاست کیرولائنا کے کیواہ جزیرے میں خونخوار مگر مچھ کو چھونے کی کوشش کرنے والی

ایک ہی دن میں تین بار گرفتار ہونے والا شخص کون ہے

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چور کو پولیس نے ایک دن میں تین بار گرفتار کر کے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے علاقے گیلنڈورا میں پولیس کو ایک چور کو ایک ہی دن میں تین بار گرفتار کر کے چھوڑنا پڑا

کورونا ویکسین کا بندروں پر کامیاب تجربہ

بیجنگ: چینی دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس ویکیسن کا بندروں پر کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جن بندروں کو چینی دوا ساز کمپنی کی ویکسین دی گئی اور پھر کورونا وائرس منتقل کیا گیا، اُن میں کورونا کی کوئی بھی علامات ظاہر

لڈو اسٹار گیم میں بار بار شکست پرشوہر نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بناڈلا

نئی دہلی: لاک ڈاؤن کی وجہ سے میاں بیوی ہمہ وقت ایک ساتھ گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں اور شاید ایسا پہلی بار ہو رہا ہے، چنانچہ گھریلو تشدد کے کچھ ایسے واقعات بھی سامنے آ رہے ہیں کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ اب بھارت کے اس شخص ہی کو دیکھ

کراچی لاک ڈاؤن، دلہا اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر رخصت کر کے لے آیا

کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے کرونا لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شادی کی اور دلہن کو موٹرسائیکل پر رخصت کر کے ہی گھر لے آیا۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل سے تعلق رکھنے والا ریحان نامی دلہا گلستان جوہر سے اپنی دلہن

تیندوے کے ننھے بچوں کے سڑک پار کرنے کے خوبصورت مناظر

جنگلی حیات میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے کسی جانور کی روزمرہ کی زندگی اور اس کے بچوں سے اس کا تعلق دیکھنا ایک خوشگوار تجربہ ہوسکتا ہے، ایسے ہی ایک خوشگوار تجربے سے جنوبی افریقہ کے سیاح بھی دو چار ہوئے۔ جنوبی افریقہ کے کگر نیشنل

بھارت میں کھانے کے لیے چاول نہ ہونے پر شکاری زہریلا سانپ کھا گئے

نئی دہلی: بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں شکاری بھوک مٹانے کے لیے زہریلے کوبرا سانپ کا شکار کرکے کھا گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ارونا چل پردیش میں کواٹھی کے ایک گاؤں میں 4 شکاریوں کو بھوک ستانے لگی اور

ترکی میں بھالو کا کیبل اسٹیشن کا دورہ

انقرہ : ترکی میں بھی دیگر ممالک کی طرح کرونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کا جانوروں نے فائدہ اٹھانا شروع کردیا، ترکی میں ایک بھوکا بھالو کے کیبل اسٹیشن میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے

کرونا لاک ڈاؤن، بھوک سے تڑپتے سیکڑوں بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کرلیا، ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر ہونے والے بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کر کے اپنا مطالبہ منوا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے ضلع لکیم پور کھیری میں بھوکے بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کیا جس کے بعد

لاک ڈاوُن: جنگل کے بادشاہ کا سڑکوں پر راج

کیپ ٹاؤن: دنیا بھر میں عالمگیر وبا کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کا جانوروں نے فائدہ اٹھانا شروع کردیا، جنوبی افریقہ میں شیروں نے خالی سڑک دیکھ کر ڈیرے جمالیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ میں بھی جنگل کے متصل علاقوں میں