پہلے کون سا گلاس بھرے گا؟ ۹۹ فی صد افراد جواب دینے میں ناکام رہے

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی پہیلیاں گردش کرتی رہتی ہیں، جو صارفین کے لیے معما بن جاتی ہیں۔
آج ہم بھی ایک ایسی ہی پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اس پہیلی نے مختلف پلیٹس فورمز پر صارفن کو گھن چکر بنائے رکھا۔
آپ بھی قسمت آزمائیں، اپنی عقل لڑائیں اور بتائیں تصاویر میں نظر آنے والے گلاسوں میں سب سے پہلے کون سا گلاس بھرے گا۔
یاد رہے کہ اس طرح کے پہیلیوں میں عام سے دکھائی دینے والے مناظر میں کچھ خاص چھپا ہوتا ہے۔
اب اسی پہیلی ہی کو دیکھ لیں۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ پہلے پانچ نمبر گلاس بھرے گا، تو آپ غلط ہیں۔
اگر آپ کا اندازہ ہے کہ پہلے چھ نمبر گلاس بھرے گا، تب بھی آپ غلط ہیں۔
تو صحیح جواب کیا ہے؟

درست جواب ہے، گلاس نمبر تین۔ جی ہیں، کوئی بھی گلاس تین نمبر گلاس سے پہلے نہیں بھر سکتا۔
آپ دوبارہ غور کریں، درست جواب تک بہ آسانی پہنچ جائیں گے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔