براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
ننھے بچے گھر پر اکیلے چھوڑ کر ماں کئی گھنٹوں کے لیے سیلون روانہ
امریکا میں ایک ماں سیلون میں اپنے اپائنمنٹ کے لیے 4 چھوٹے بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ گئی، پولیس نے پڑوسیوں کی شکایت پر ماں کو گرفتار کرلیا۔
امریکی ریاست ٹیکسس میں 28 سال ماں گبریئل سائمن سیلون میں اپنے بالوں کی اپائنمنٹ کے لیے ننھے بچوں!-->!-->!-->…
بھوک کے شکار بندر کورونا مریضوں کے خون کے نمونے لیکر فرار ہوگئے
دہلی:بھارت کے نجنی ہسپتال میں لاک ڈاؤن کے باعث بھوکے بندر کورونا مریضوں سے لیے گئےخون کے نمونے لے کر فرار ہوگئے۔
غیر
ملکی میڈیا کے مطابق دہلی میں واقع میرٹھ میڈیکل کالج پر بندروں کے جھرمت نے حملہ
کردیا اور لیب اسسٹنٹ کو زخمی کرکے وہاں!-->!-->!-->…
بھارت : سیکڑوں مردہ چمگادڑیں ملنے پر خوف و ہراس پھیل گیا
بہار کے ایک گاؤں میں 200 سے زیادہ چمگادڑیں ایک باغ میں مردہ حالت میں ملیں جسے دیکھ کر علاقے لوگ خوف و ہراس کا شکار ہوگئے، انتطامیہ نے مردہ چمگادڑوں کو طبی معائنے کیلئے لیبارٹری بھیج دیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع!-->!-->!-->…
ٹیبلیٹ مانگنے پر بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا
نورسلطان: وسطی ایشیا کے ملک قازقستان میں ٹیبلیٹ مانگنے پر بھائی نے ہتھوڑے مار کر بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
تفصیلات کے مطابق قازقستان کے شہر تاراز میں 15 سالہ سفاک بھائی نے سوتے ہوئے اپنی بہن پر ہتھوڑے سے پے درپے وار کیے جس کے نتیجے!-->!-->!-->…
کورونا سے متعلق فیس بک پر افواہ پھیلانے والے کو جیل بھیج دیا گیا
سنگاپور: ایک شخص کو کورونا سے متعلق افواہ پھیلانے پر 4 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور کے مقامی ٹیکسی ڈرائیور نے فیس بک پر کورونا سے متعلق جھوٹی پوسٹ کی جس میں اس نے ریسٹورنٹس اور ہوٹلز بند ہونے کی!-->…
ہیروں اور سونے سا جگمگاتا کرونا وائرس گلے میں لٹکائیں
امان: اردن میں جوہری نے ہیروں اور سونے سے جڑا کرونا وائرس ہار بنا ڈالا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن میں جوہری نے ہیروں سے جگمگاتے کرونا وائرس کی شکل کے منفرد زیورات تیار کرلیے، جوہری کا کہنا تھا کہ جگمگاتا کرونا وائرس!-->!-->!-->…
قدرت کا کرشمہ، بلی کی منفرد آنکھوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ماسکو: نایاب نسل کی اسکاٹش بلی کو قدرت نے ایسی منفرد آنکھوں سے نوازا کہ جس نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ’اسکاٹش فولڈ‘ نسل کی سفید بلی کی دونوں آنکھیں عام بلیوں سے بلکل!-->!-->!-->…
سمندر میں ڈوبنے والے ہاتھیوں کی جانیں کیسے بچیں؟
جنگی ہاتھی نہ صرف خشکی پر چلنے اور دوڑنے کا سیلقہ جانتے ہیں بلکہ دریہ یا ندی میں بہ آسانی تیراکی بھی کرسکتے ہیں لیکن ایسے دو ہاتھی منظر عام پر آئے جو گہرے سمندر میں اپنا توازن کھو بیٹھے۔
ماہرین کا ماننا ہے کہ ہر نسل کے ہاتھی اپنے چاروں!-->!-->!-->…
کیا چوہے بھی مصور بن سکتے ہیں؟ برطانیہ میں چوہوں کی تیار کردہ پینٹگز کے چرچے
ندن : برطانوی خاتون نے چوہوں کی تیار کردہ مصوری کی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے کاروبار کا ذریعہ بنالیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان دنوں برطانیہ میں چوہوں میں تیار کردہ مصوری خاصی مشہور ہورہی ہے، جس کا آغاز ایک!-->!-->!-->…
ستاروں کے بارے میں جانیئے
برج حمل، سیارہ مریخ، 21
مارچ سے 20 اپریل
آج اچھا دن ہے۔ اور بے حد
مبارک ثابت ہوگا۔ جن رکاوٹوں کا سامنا تھا۔ آج صبح سے ہی دور ہو جائیں گی اور اللہ
پاک کا نام لے کر اپنے مقصدکی جانب قدم اٹھائیں۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
!-->!-->!-->!-->!-->!-->…