براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

وبا کے دوران کام کرنے پر مائیکروسافٹ کا ملازمین کو 1500 ڈالر بونس

معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے ایگزیکٹیو لیول سے کم درجے کے ملازمین کو عالمی وبا کے دوران کام کرنے پر 1500 ڈالر یعنی تقریباً 2 لاکھ 39 ہزار پاکستانی روپے بونس دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کے پیش نظر اس مشکل…

حیرت انگیز گلاب، جو تین سال تک نہیں مُرجھاتے!

دبئی: اپنے کاروبار کا آغاز کرنے والی دبئی کی ایک کمپنی نے غیر معمولی، خوبصورت اور چند برس تک تازہ رہنے والے گلاب تیار کیے ہیں، جن سے بنے بعض گل دستوں اور شاہکار کی قیمت 80 ہزار ڈالر تک ہے۔ سب سے پہلے ان پھولوں کی کاشت لندن میں واقع

یوکرین میں خواتین فوجیوں کی انوکھی پریڈ!

کیو: یوکرین میں خواتین فوجیوں کی اونچی ہیل کی سینڈل پہن کر انوکھی پریڈ سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی۔بتایا جاتا ہے کہ روایتی یونیفارم میں ملبوس خواتین فوجیوں نے بھاری بھر کم آرمی بُوٹ کے بجائے اونچی ہیل والی سینڈل پہنی اور کسی پریشانی

بھارت میں کورونا ویکسین رکشے کے چرچے

نئی دہلی:بھارت کی ریاست چنئی سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے ایسا رکشہ تیار کیا ہے جو لوگوں کو کورونا وائرس کی ویکسین سے متعلق آگاہی فراہم کرے گا۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رکشے کو کس منفرد طرز سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ رکشے پر نیلے رنگ…

والدین شیر خوار بچے کو 6 ماہ تک آئس کیوب کیوں کھلاتے رہے؟

لندن: ایک سوال اکثر دانش مند لوگ کسی کی بے وقوفی دیکھ کر کرتے ہیں کہ عقل بڑی یا بھینس؟ برطانیہ میں ایسا بھی ایک جوڑا ہے، اگر اُس سے یہ سوال پوچھا جائے تو وہ بلامبالغہ بھینس کو بڑا قرار دے دیں گے۔ ان کی سادگی کہیں، کم فہمی یا بدعقلی کیونکہ…

مصنوعی دل سے پونے دو سال زندہ رہنے والا حیرت انگیز نوجوان

مشی گن: مصنوعی دل کے ذریعے ایک شخص کی زندگی کی ڈور پونے دو برس تک برقرار رہی، مشی گن سے موصولہ اطلاع کے مطابق ایک نوجوان کو دل کے عارضے کے بعد ایک بیرونی مصنوعی دل لگایا گیا تھا۔ یہ دل مسلسل 555 روز تک نوجوان کو دھڑکن اور زندگی دیتا رہا اور…

قوس قزح کے رنگوں سے مزین سانپ!

کیلیفورنیا: مختلف رنگوں کے حامل سانپ تو دُنیا بھر میں پائے جاتے ہیں، لیکن سانپ کی ایک نسل ایسی بھی ہے جو قوس قزح کے رنگوں کی حامل ہے، اسے رینبو ریٹی کیولیٹڈ پائتھون کہا جاتا ہے اور یہ دنیا کے سب سے وزنی سانپ ہوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے…

مینڈکوں سے باتیں کرنے والا سائنسدان

وکٹوریا: آسٹریلیا کے ایک سینئر سائنسدان مینڈکوں سے باتیں کرنے کے لیے انہیں کی طرح ” ٹر ٹر ” کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیوکاسل میں ایک سینئر سائنسدان پروفیسر مائیکل ماہونی ہیں جو مینڈکوں سے…

سانپوں کو کھانے والی خطرناک مکڑیاں

جنیوا: ایک عالمی تحقیق میں سانپ خور مکڑیوں کے حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ جرنل آف اراکنالوجی میں شائع ہونے والے ایک دلچسپ مطالعے میں امریکا اور سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے مکڑیوں کے ہاتھوں سانپوں کے شکار سے متعلق 319 واقعات بیان…

ٹی وی اینکرکا لائیو نشریات کے دوران تنخواہ کی ادائیگی کا مطالبہ

لوساکا: زمبیا مین ٹی وی اینکر نے لائیو نشریات میں تنخواہ نہ ملنے کی شکایت کی اور تنخواہ کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افریقہ کے شہر زمبیا کے ایک ٹی وی اینکر نے خبرنامے کے دوران ہی اچانک اپنے اور ساتھیوں کی…