براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
دُنیا کا سب سے چوڑے تنے کا حامل درخت
میکسیکو سٹی: کسی نے اگر دُنیا کا سب سے چوڑے تنے والا درخت دیکھنا ہو تو اُسے شمالی امریکا کے ملک میکسیکو کے لیے عازم سفر ہونا پڑے گا۔ میکسیکو کے شہر اوکساکا سے 9 کلومیٹر دور، سانتا ماریا ڈیل ٹیول کے قصبے میں دنیا کا سب سے چوڑے تنے والا درخت!-->…
گھر کی چھت پر دو بڑے سانپوں کے آپس میں کھیلنے کی ویڈیو وائرل
کسی گھر یا جگہ پر سانپ کا نکل آنا عام سی بات ہے لیکن ان سانپوں کو آپس میں کھیلتے دیکھنا قدرے غیر معمولی سا ہے۔
ٹوئٹر پر سانپوں کی جوڑی کی کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دو مختلف رنگوں کے سانپوں کو شہری کی چھت پر دیکھا جاسکتا ہے۔…
لیونل میسی کے استعمال شدہ ٹیشوکی قیمت 16 کروڑ
بارسلونا فٹ بال کلب کو چھوڑنے کی الوادعی تقریب میں آنسو صاف کرنے کیلئے لیونل میسی کے استعمال شدہ ٹشو پیپر کی قیمت 1 ملین ڈالر لگائی گئی ہے۔
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر نے کچھ روز پہلے ہی ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو الوداع کہا جس کے لیے…
جاپان میں نومولود بچے کے وزن کے برابر تصویری تھیلے مقبول
ٹوکیو: کورونا وبا نے دنیا بھر کو اپنے گھروں تک مقید کردیا ہے اور جاپانیوں نے بچوں کی پیدائش پر اس کا ایک دلچسپ حل نکالا ہے۔ کئی والدین بچوں کی پیدائش پر اس کے وزن کے برابر چاول کے پیکٹ کو بچے کی ہیئت پر بناتے ہیں اور اس پر بچے کی شکل کی…
یہ سانپ ہے یا۔۔۔۔۔؟
سڈنی: دُنیا کے سبھی ممالک میں گیلی مٹی میں پوشیدہ کیڑے یا کیچوے پائے جاتے ہیں، لیکن اگر سوال ہو کہ دنیا کا سب سے لمبا کیچوا کہاں پایا جاتا ہے؟ تو اس کا جواب آسٹریلیا ہی ہوگا، کیونکہ وہاں کی مٹی میں دنیا کا سب سے طویل کیچوا پایا جاتا ہے،!-->…
گرل فرینڈ کی جگہ بھیس بدل کر امتحان دینے والا گرفتار
ڈکار: محبوبہ کو امتحان میں کامیاب کرانے کے لیے انوکھا طرز عمل اختیار کرنے والا عاشق بالآخر پکڑا گیا۔ سینیگال کے علاقے دیوربیل میں بھیس بدل کر اپنی گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والے عاشق کو گرفتار کرلیا گیا۔اطلاعات کے مطابق خادم امبوپ نامی!-->…
مریخ سے اکٹھے کئے گئے پتھرغائب
واشنگٹن :ناسا کی خلائی گاڑی کے مریخ سے جمع کردہ پتھر کے نمونے غائب ہو گئے ہیں۔
امریکی ماہرین کے مطابق خلائی گاڑی کا روبوٹک نظام پوری طرح کام کر رہا تھا لیکن دھاتی ٹیوب جس میں مریخ کی مٹی اور پتھروں کے نمونے جمع ہونے تھے اس کو دیکھا گیا تو…
ہزاروں کلومیٹر سفر طے کرنے والی نایاب چمگادڑ کو بلی نے مارڈالا
لندن: لندن سے روس تک دوہزار کلومیٹر کا طویل سفر کرنے والی نایاب چمگادڑ کو ایک بلی نے مارڈالا ہے۔ اس مادہ چمکادڑ پر لندن چڑیا گھر کا علامتی نشان ہے۔ لیکن بدقسمتی سے اسے ایک بلی نے مارڈالا ہے۔
انسانی انگوٹھے جتنی چھوٹی یہ مادہ چمگادڑ…
برطانیہ کے بدزبان طوطوں کو کیا سزا ملی؟
لندن: بدزبان فرد کو کوئی برداشت نہیں کرتا، اسی طرح بدزبان طوطوں کو بھی ناقابل برداشت قرار دے کر برطانیہ کے چڑیا گھر سے عوامی نظروں سے اوجھل کردیا گیا ہے۔ یہ طوطے چڑیا گھر کی سیر کو آنے والے لوگوں کو گالیاں اور بددعائیں دیتے نظر آتے تھے۔ان!-->…
مصوری کے قیمتی شاہکار کرائے پر لیجیے
ٹوکیو:جاپان میں ایک کم مشہور مصور کی پینٹنگ بھی بہت مہنگی ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ مصوری کے شاہکار خریدنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ اب اسی تناظر میں جاپانی کمپنی نے مصوری کے اعلیٰ نمونوں کو کرائے پر دینا شروع کردیا ہے۔
کیشی نامی…