براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
107 سالہ جڑواں بہنوں کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل
ٹوکیو: جاپان میں دو جڑواں بہنوں کو زندگی کے 107 سال اور 300 دن پورے کرنے پر دنیا کی سب سے عمر رسیدہ جڑواں کا خطاب دے دیا گیا ہے۔
یومینو سومی یاما اور کومے کوڈاما نے اس سے پہلے جاپان کی ہی دو جڑواں بہنوں کا ریکارڈ توڑا ہے۔ دونوں بہنوں کی…
نصف گھنٹے کی نیند لینے والا صحت مند جاپانی
ٹوکیو: جاپان میں ایک ایسا شہری بھی ہے، جو نیند سے دُور رہنے پر مجبور نظر آتا ہے۔ اس شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ گزشتہ 12 برس سے روزانہ صرف 30 منٹ یعنی آدھ گھنٹے سوتا ہے اور وہ خود کو مکمل صحت مند اور توانا و چست محسوس کرتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے!-->…
اونٹوں کے7000 سال پرانے نقش ونگاردریافت
ریاض :سعودی عرب میں ایک نئی تحقیق کے مطابق اونٹوں اور گھوڑوں کے چٹانوں پر کندہ تقریباً 7000 سال پرانے نقش ونگاردریافت ہوئے ہیں۔
ان کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ پہلے سے لگائے گئے اندازوں کے مقابلے میں کافی پرانے ہیں۔ سعودی عرب میں…
ڈولفن اپنی ہی انسان دوستی کی وجہ سے ہلاک ہوگئی
لندن: انسانوں سے غیرمعمولی انسیت رکھنے اور مشہور ہونے والی ڈولفِن بدقسمتی سے اپنی اسی مثبت کیفیت کی بنا پر جان کی بازی ہار گئی ہے۔ اس ڈولفن کا نام نِک ہے جو اکثر اوقات وہاں تیرتے افراد کے پاس آتی اور ان کے ساتھ وقت گزارا کرتی تھی۔…
بلیاں سات مختلف طرح کی شخصیات اور طرز عمل رکھتی ہیں
ہیلسنکی: انسان ہی نہیں بلکہ بلیوں کی شخصیت بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔ اس بارے میں نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بلیاں سات مختلف طرح کی شخصیات اور طرز عمل رکھتی ہیں۔
اس بات کا انکشاف بلیوں کے کردار پر ہونے والی ایک تحقیق کے بعد ہوا ہے۔…
کیا دیوقامت مموتھ ہاتھی دوبارہ دنیا میں آنے والا ہے؟
ہارورڈ: سائنسی دُنیا میں روز بروز حیرت انگیز کارنامے انجام دیے جارہے ہیں۔ سائنس کی دُنیا کے ماہرین نے معدوم دیوقامت ہاتھی 'مموتھ' کو دوبارہ زندہ کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہم سب نے بالوں والے دیوہیکل ہاتھیوں کا!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں دنیا کا انوکھا ارضیاتی عجوبہ
ریاض: سرزمینِ عرب پر دنیا کا ایک انوکھا ارضیاتی عجوبہ موجود ہے جس میں ایک بڑی چٹان دو برابر حصے میں تقسیم نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ گرم چھری سے مکھن کی ٹکیاں کاٹی گئی ہے یا لیزر سے پہاڑ کو تراشا گیا ہے کیونکہ باریک جھری کے دونوں اطراف…
ایک پونڈ کا ناقص سکہ، 48 ہزار روپے میں بک گیا!
لندن: ایک برطانوی مے خانے (پب) میں دکان دار کو ملنے والا ایک پونڈ کا سکہ، نیلامی کی مشہور ویب سائٹ ای بے پر 205 برطانوی پونڈ میں فروخت ہوا ہے۔یہ سکہ ایک مے خانے کے ملازم کو دیا گیا جس میں نقص تھا کیونکہ عموماً درمیان میں چاندی کا رنگ ہوتا!-->…
دبئی:ملازمت سے نکالا جانیوالا پاکستانی کروڑ پتی بن گیا
راجہ وجاہت دبئی میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹنے ہی والا تھا کہ اس کے دوست کا ٹیلیفون آیا جس نے بتایا کہ وہ کروڑ پتی بن چکا ہے۔
دوست نے راجہ وجاہت کو بتایا کہ تم نے قرعہ اندازی میں10 لاکھ درہم(272,000 ڈالر)جیتے ہیں جو کہ پاکستانی روپوں میں4…
ایلوس پریسلے کے بال 12 کروڑ روپے میں نیلام
لاس اینجلس: مشہور امریکی گلوکار ایلوس پریسلے کے بالوں کا ایک چھوٹا سا گچھا گزشتہ ہفتے 7 لاکھ 25 ہزار ڈالر (12 کروڑ 22 لاکھ روپے) میں نیلام ہوگیا۔
بالوں کے اس گچھے کی نیلامی لاس اینجلس کے ’’کرُوس جی ڈبلیو ایس آکشنز‘‘ سے گزشتہ ہفتے نیلام…