براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

امیزون پر آئی فون 15 کہہ کر صارف کو خراب اسمارٹ فون تھمادیا گیا

نئی دہلی: ایکس (ٹویٹر) کے ایک صارف نے حال ہی میں ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں اس نے امیزون ڈیلیوری میں موصول ہونے والے جعلی آئی فون کو لے کر غصے کا اظہار کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گبر سنگھ نامی ایکس صارف جس کے 1.5 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں،…

برطانوی شہری موت کے 50 منٹ بعد پھر جی اُٹھا

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ شہری بین ولسن دو مرتبہ دل کا دورہ پڑنے کے بعد میڈیکل کے تجزیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے معجزاتی طور پر جی اُٹھے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں دی میٹرو کے حوالے سے بتایا گیا کہ 31 سالہ بین ولسن کو گزشتہ…

خاتون کا برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا نیا عالمی ریکارڈ

روم: اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون تیراک نے جھیل میں برف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جاکر عالمی ریکارڈ بناڈالا۔ 27 سالہ ویلینٹینا کیفولا نے یہ کارنامہ اٹلی کی لاگو دی اینٹرسلوا میں بغیر آکسیجن کے تیراکی کرکے انجام دیا۔ ویلینٹینا نے…

خاتون نے غلطی سے اپنا آئی پیڈ اووِن میں پکاڈالا

نیویارک: سماجی ذرائع ابلاغ پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک ٹوٹا ہوا آئی پیڈ دکھایا گیا ہے، جسے خاتون نے غلطی سے اوون کے اندر پکاڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پوسٹ مع تصویر Reddit پر شیئر کی گئی ہے، جس میں صارف نے لکھا کہ میری ماں…

اٹلی میں بوڑھے افراد پر مشتمل ڈکیت گینگ پکڑا گیا

روم: حال ہی میں اٹلی میں مسلح ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا ہے جو صرف بوڑھے افراد پر مشتمل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ اٹالو ڈی وِٹ عرف دی جرمن، 68 سالہ سینڈرو بروزو اور 77 سالہ رنیرو پولا کو ڈاک خانوں میں کئی مسلح ڈکیتیوں کے بعد گرفتار…

انڈونیشیا: روسی ماہر نے بوئنگ طیارے کو پُرتعیش بنگلہ بناڈالا

بالی: روسی ماہر نے بڑے بوئنگ طیارے کو شان دار بنگلے کے قالب میں ڈھال کر دُنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے ایک پہاڑ پر اور سطح سمندر سے 150 میٹر بلندی پر واقع شاندار پرائیویٹ جیٹ وِلا دنیا کا سب سے خوبصورت…

دنیا کی طویل اور پست قامت شخصیات کی 6 سال بعد ملاقات

کیلیفورنیا: دنیا کی سب سے طویل اور پست قامت شخصیات کے درمیان 6 سال بعد کیلیفورنیا میں دوبارہ ملاقات ہوئی۔ اس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی۔ جاری کردہ تصاویر میں ترکی کے 41 سالہ سلطان کوسین (قد 8 فٹ اور 2 انچ) کو…

تھائی لینڈ میں آسیب زدہ گھروں سے متعلق انوکھے کاروبار کا آغاز

چیانگ مائی: جدید کاروباری حکمت عملی اختیار کرکے تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے دو طلبہ نے دُنیا کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا ہے، وہ خالی گھروں میں سوتے ہیں، تاکہ بھوت سے پاک گھروں کا سرٹیفکیٹ جاری کیا جاسکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…

چین میں لال مرچوں والی کافی کی مقبولیت میں اضافہ

جیانژی: چین میں لال مرچ پاؤڈر اور خشک ثابت مرچوں کی حامل کافی توجہ کا مرکز بن گئی، سوشل میڈیا پر یہ کافی خاصی وائرل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ جیانژی کے گانژہو شہر میں ایک کافی شاپ نے انتہائی عجیب آئس کافی متعارف کرائی ہے، جس میں ثابت…

برطانیہ کے عظیم رہنما سرونسٹن چرچل کے نقلی دانت کی نیلامی

لندن: برطانیہ کے عظیم رہنما اور سابق وزیراعظم سر ونسٹن چرچل کے سونے کے سانچے میں لگے نقلی دانت 18 ہزار برطانوی پاؤنڈ (63 لاکھ 43 ہزار پاکستانی روپے) میں نیلام کردیے گئے۔ اوپر کے 6 دانتوں کا یہ سیٹ اس طرح سے بنایا گیا تھا کہ سابق برطانوی…