براؤزنگ یوتھ کارنر

یوتھ کارنر

مہنگائی کا ذمہ دار کون؟

محمد عبدالرحمٰن رمضان المبارک کا پہلا روزہ تھا، شام کے وقت افطاری کیلئے سامان لینے باہر نکلا تو دکانوں پر کافی رش تھا. کچھ دور لوگوں کا ایک ہجوم سا نظر آیا تو مجھے گمان ہوا کہ شاید وہاں مفت نہیں تو کم از کم کچھ کم قیمت پر سامان مل رہا ہوگا. قریب جا کر دیکھا تو تین چار افراد ایک بڑی عمر کے شخص سے دست و گریباں تھے. جب لڑنے کی وجہ معلوم کی تو پتہ لگا کہ اس شخص کا قصور یہ تھا کہ اس نے پھلوں کی اس دکان کے بالکل سامنے

میں کون ہوں؟

عبدالصمد  عصر حاضر میں شاگردوں اور نوجوانوں کی طرف سے کثیر تعداد میں پوچھے جانے والے سوال "ہم کامیاب کیسے ہو سکتے ہیں ؟" کا جواب عرض کرنا چاہتا ہوں کے "کامیابی ایک احساس ہے جسے مختلف لوگ مختلف نقطہ نظر اور انداز سے دیکھتے ہیں اور میرے مطابق یہ دل کے مطمئن ہونے کا نام ہے۔ جیسے کہ کچھ لوگ سرکاری نوکری حاصل کرنے کو کامیابی سمجھتے ہیں، کچھ لوگ بہت زیادہ امیر ہونے کو کامیابی سمجھتے ہیں، کچھ لوگ پسند کی گاڑی اور بنگلہ

قرآن اور قرآنی آیات ارسال کرنا

سدرہ شاہد کافی ٹائم سے یہ بات میرے ذہن میں چل رہی تھی اور میں اس پر لکھنا چاہ رہی تھی لیکن میں مجبور تھی کیونکہ میرے پاس کمپیوٹر لپٹ ٹاپ کی سہولت نہیں موجود کہ میں انپیج پر ٹائپ کروں اور پھر وہ پبلش ہو لیکن میں بہت شکر گزار ہوں میم ثناء غوری کی کہ انہوں نے ہم طالبِ علموں کو ایک بڑے پلیٹ فارم پر آنے کا موقع دیا۔ خیر آتے ہیں اپنے مدعے پر یہ میں اپنے پوائنٹ آف ویو سے بات کر رہی ہوں۔ جو لوگ قرآنِ آیات WhatsApp وغیرہ

کرونا وائرس صرف تعلیمی اداروں میں ہی کیوں

وجیہہ عبد القادر پاکستان کے 40 فیصد لوگ غربت سے متاثر ہیں اور یہ غربت جب آتی ہیں جب آپ پڑھے لکھے نہ ہو تو آپ کو کوئی جاب نہیں ملتی ہے اس سے غربت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ دوسری جانب کرونا نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہوا ہے جس نے تعلیم کو کافی حد تک اثر انداز کیا ہے بچے جہاں اسکول، کالج، یونیورسٹی جاتے تھے اور کچھ سیکھتے تھے اب وہی بچے آن لائن پڑھتے ہیں۔ جس میں سے آدھے بچوں کی لائٹ نہیں آتی آدھوں کا انٹرنیٹ نہیں

شہر کراچی اور امن صحافت

معاذ ارشد قریشی اگر شہر کراچی کی بات کی جائے تو شہر قائد کا ایک تاریکی پس منظر نگاہوں کے سامنے سے فلم کی سی صورت گزرنے لگتا ہے۔ بھتہ خوری،بوری بند لاشیں،اسٹریٹ کرائم،ٹارگٹ کلنگ جیسے الفاظ سن کر صرف و صرف کراچی کا نام ہی ذہن میں آتا تھا۔امن نافذ کرنے والے اداروں کی جدوجہد و مستقل  کاوشوں سے کراچی کو وقتی طور پر اس ستم ظریفی سے نجات تو دلا دیا گیا مگر ابھی بھی اس کام کو منتقی انجام تک پہنچانا باقی ہے۔

میری کوئی فیلینگز نہیں ہیں

وجیہہ عبدالقادر زندگی ہمیشہ یہی سوچ کر گزرتی رہی ہے کہ لوگ کیا سو چینگے؟ لوگ تو ہمیشہ اتنا ہی سمجھتے ہیں جتنی انکی ذہنیت ہوتی ہے اور اس سے آگے کبھی بڑھ نہیں پاتے۔ لوگوں کو چھوڑیں، لوگوں کا تو کام ہے کہنا۔مدعے پر اآتے ہیں، رشتے کے لئے ریجیکٹ ہونے پر لڑکیاں اکثر احساسِ کمتری کا شکار ہوجاتی ہیں، کبھی رنگ کی وجہ سے  تم بہت سانولی ہو، یا تمھارا میچ نہیں یا پھر تم بہت موٹی ہو پہلے وزن کم کرو۔ اتنا قد چھوٹا ہے تمھارا

رمضان کی رونق

لائبہ خان ماہ صیام نزول قرآن کا مہینہ اللہ تعالی کی خاص رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ، صبر کا مہینہ، ایک دوسرے سے خیر خواہی کا مہینہ، جنت میں داخل اور جہنم سے آزادی حاصل کرنے کا مہینہ۔ ماہ صیام ساری دنیا کے مسلمانوں کے لئے ذکر و فکر،  صدقہ و خیرات گویا ہر قسم کی عبادت کا ایک عالمی موسم بہار جس سے دنیا کا ہر مسلمان اپنے اپنے ایمان و تقوی کے مطابق حصہ پا کر دل کو سکون اور آنکھوں کو ٹھنڈک مہیا کرتا ہے. اس کے ساتھ

پاکستان کا تعلیمی نظام

فاطمہ نسیم تعلیم انفرادی و اجتماعی طور پر سب کے لیے اہم ہے، تعلیم معاشرے کو بہتر شہری، ذہین اور باشعور افراد کرتی ہے۔ تعلیم ہر قوم کی بنیاد ہے، تعلیم ایک بہترین سرمایا کاری ہے جو لوگوں کو ملازمت کے مواقع مہیا کرتی ہے اور انہیں شعور عطا کرتی ہے۔ لیکن اس کے برعکس ہمارے ملک کا تعلیمی نظام بہت خراب ہوچکا ہے ظاہری طور پر پاکستان میں دو تعلیمی نظام ہیں۔ اردو میڈیم اور انگلش ان دونوں نظامِ تعلیم میں فرق کرکے بچوں کو

جہیز ایک لعنت ہے،لیکن صرف بولنے کی حد تک

مدیحہ جنید  ہم نے جہیز کے خلاف بہت سی آوازیں اٹھتی ہوئی سنی ہیں، لیکن فرسودہ روایات نے اب بھی انسان کو اپنی قید میں جکڑ رکھا ہے۔ جہیز ایک لعنت ہے یہ بات کہتا تو ہر کوئی ہے پر ہمارے معاشرے میں ایک لڑکی کو بیاہ کر ساتھ لے جانے کے لیے مہنگی سے مہنگی چیزیں دینا تو جیسے لازم قرار دے دیا گیا ہے۔ اس کے بغیرتو جیسے عورت کی کوئی عزت ہی نہیں، لڑکی والوں سے اس طرح جہیز کی امید کی جاتی ہے کہ جیسے ساری زندگی ان کو اپنے بیٹے کے…

کراچی کی بس سروسز

دارا فہد چند روز پہلے کراچی میں سندھ حکومت نے دو نئی بس سروس شروع کیں جن میں ایک پیپلز اسمارٹ بس سروس جو کہ شاہ فیصل کالونی سے اختر کالونی اور شاہراہ فیصل تک مقرر کی گئی جبکہ دوسری بس سروس جس کو پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس کا اعزاز بھی ملا، الیکٹرک بس ٹاور سے بس ٹرمینل سپر ہائی وے تک عوام الناس کے لئے شروع کی گئی ہے، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کے مطابق سال کے آخر تک شہر میں ایک سو الیکٹرک بسیں عوام کی