سیرتِ حضرت خدیجۃ لکبریٰ سلام اللہ علیہا
Fatima Naseem
ام المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پیدائش 565 عیسوی میں ہوئی اور 10 رمضان المبارک کو ہجری کے دسویں سال 65 سال کی عمر میں انتقال کیا۔
آپ کی وفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک بہت بڑا نقصان تھا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حد تک غم ہوا کہ آپ نے حضرت ابو طالبؓ اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے سال کو عام الحزن یعنی سوگ کا سال قرار دیا۔
سیدنا رسول اللہ کا حضرت خدیجہ!-->!-->…