بھابی اور دیور۔۔۔ ایک نازک رشتہ
تحریر: محمد انس صدیقی
آج میں ہمارے معاشرے کے ایک سنگین پہلو پر قلم کشائی کروں گا، جو دیکھنے اور سننے میں تو معمولی تصور کیا جاتا ہے، لیکن اس کے مضر اثرات کی وجہ سے ہمارے گھرانے اور خصوصاً ہمارا مسلم معاشرہ متاثر ہورہا ہے۔جی میں بات کررہا ہوں دیور بھابی کے رشتہ کی یا پھر جیٹھ اور بھابی کے رشتے کی، یہ روایت مختلف غیر مسلم مذاہب میں عام ہے کہ دیور اور جیٹھ بھابی سے بے حد بے تکلف ہوتے ہیں، ناصرف یہ بلکہ وہ اکثر ہنسی!-->!-->!-->…