براؤزنگ صحت

صحت

ہیڈ فون کا زیادہ استعمال اربوں افراد کے بہرے پن کا سبب بن سکتا ہے

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہیڈ فونز کے ضرورت سے زیادہ استعمال کے باعث دنیا میں 1 ارب سے زائد افراد بہرے پن کا شکار ہوسکتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 12 سے 35 سال کی عمر کے ایک ارب سے زائد

سندھ سے بڑی خبر، 23 کورونا زدگان صحت یاب

کراچی: کورونا وائرس سے متعلق سندھ سے بڑی خبر آئی ہے، جس کے مطابق 23 کورونا زدگان صحت یاب ہوگئے ہیں۔ کورونا سے متاثر ان زائرین کو سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا تھا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ ان 23 زائرین کی ٹیسٹ رپورٹ

کورونا علاج میں کلوروکوئین کی ہنگامی منظوری

واشنگٹن:امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے آخر کار ملیریا کے لیے استعمال ہونے والی ادویہ کلوروکوئین اور ہائیڈروکسی کلوروکوئین کی کورونا علاج کے لیے ہنگامی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف ڈی اے نے کہا ہے کہ تشویش ناک حالت والے کورونا

دانتوں کی آڑھی ترچھی لکیریں پوری زندگی کی کہانی بیان کرسکتی ہیں،تحقیق

نیویارک یونیورسٹی میں دندانی بشریات کے ماہر پروفیسر پاؤلو کیریٹو کہتے ہیں کہ دانت کو جسم کا خاموش اور مردہ حصہ نہ سمجھئے کیونکہ ان میں زندگی کی تمام کیفیات کا ریکارڈ تحریر ہوتا ہے، اپنے مطالعے میں انہوں نے 25 سے 70 سالہ فوت شدہ افراد کے 47

کراچی: 4 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

کراچی: شہر قائد کے دو نجی اسپتالوں سے وابستہ چار ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آغا خان اسپتال کے حکام نے عملے کے تین افراد کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی، جس کے بعد اسپتال نے کورونا وائرس کے مریضوں کی

سرخ مرچ کا استعمال وزن گھٹانے میں مفید ہے

واشنگٹن: لوگ وزن میں کمی کے لئے ڈائٹنگ اور ایکسرسائز سمیت کیا کیا جتن نہیں کرتے لیکن ماہرین نے تو اس کا نہایت آسان سا حل پیش کر دیا ہے۔جی ہاں امریکی طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کھانوں میں سرخ مرچوں کے استعمال سے وزن میں

کورونا وائرس ہر سال پھوٹ سکتا ہے: ماہرین نے خبردار کر دیا

واشنگٹن: امریکا ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس ہر سال پھوٹ سکتا ہے، ہمیں اس سے مقابلہ کرنے کی تیاری کرنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین نے کورونا کے سیزنل وائرس بننے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ امریکی نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ میں انفیکشن

چین: کورونا کے بعد ہنٹا وائرس نے کھلبلی مچا دی، ایک ہلاکت

بیجنگ: چینی شہر ووہان میں جنم لینے والے کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری تھیں کہ اب "ہنٹا" نامی ایک اور خوف ناک وائرس سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی صوبے یونان میں ہنٹا وائرس سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے، جب کہ اس کے متاثرین

کورونا بحران: جے ایس بینک نے انتہائی کم شرح سود پر فنائسنگ اسکیم متعارف کرا دی

کراچی: کورونا بحران کے بعد جے ایس بینک کی جانب سے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کے لئے قرضہ اسکیم متعارف کرادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپتال اور میڈیکل سینٹرز اس اسکیم کے تحت فوری بنیادوں پر پانچ سالہ مدت کے لئے 20 کروڑ روپے تک کے قرضے

ملکہ برطانیہ قرنطینہ میں کیوں گئیں؟ وجہ سامنے آگئی

لندن: چین سے پھیلنے والی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ملکہ برطانیہ بھی قرنطینہ میں چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مہلک وائرس نے شاہی محل کا بھی رخ کر لیا۔ یہ وائرس نوجوانوں سے زیادہ ضعیف افراد کو متاثر کرتا ہے۔ برطانیہ میں لاک