براؤزنگ صحت

صحت

کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانوں پر کامیا ب تجربہ

سڈنی:آسٹریلیا کے ایک ریسرچ کلینک نے کہا ہے کہ وہ کلوور بائیوفارماسوٹیکلز نامی چین میں واقع عالمی بائیوٹیکنالوجی کمپنی کی تیار کردہ کوویڈ19-ویکسین کی آزمائش کے لئے رضاکاربھرتی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق مغربی آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں واقع

پاکستان میں کورونا بحران: بل گیٹس کا اہم بیان سامنے آگیا

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے پاکستان میں کورونا بحران سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔ تفصیلات کے مابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان اور بھارت میں کورونا کی کم تعداد پر پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی بزنس مین کا کا کہنا ہے کہ

کیا کورونا وائرس فالج کا سبب بن سکتا ہے؟

امریکا کے ماہرین کی جانب سے یہ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کورونا وائرس فالج کے خطرے میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین نے اس وائرس کو کمزور مدافعتی نظام کی وجہ سے عمر رسیدہ افراد کے لیے مہلک اور جان لیوا قرار دیا تھا، لیکن

کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی بکنگ آن لائن جاری

انگ ژو:چین میں انٹرنیٹ کے بڑے گروپ علی بابا، JD.com اور ٹین سینٹ نے نوول کروناوائرس کے ٹیسٹ کرنے کیلئے بکنگ کی خدمات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صحت کی دیکھ بھال کیلئے علی بابا سے منسلک ادارے علی ہیلتھ نے شنگھائی اور بیجنگ سمیت

وباء کا عالم اور تھیلیسیمیا کے بچے خون کے عطیات کے منتظر

تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے یعنی یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مریض کے جسم میں خون کم بنتا ہے۔ تھیلیسیمیا مائنر کی وجہ سے مریض کو کوئی تکلیف، پریشانی یا شکایت نہیں ہوتی نہ اس کی زندگی پر

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی اموات میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی

سڈنی:آسٹریلیا کے جارج انسٹیٹیوٹ برائے عالمی صحت کے محققین نے تحقیق کی ہے کہ نمک کے متبادل کے بلڈ پریشر کو کم کرنے والے اثرات سالانہ 4 لاکھ 60 ہزار قلبی امراض (سی وی ڈی)اموات کو روک سکتے ہیں ، جن میں فالج کی وجہ سے 2 لاکھ 8 ہزار اور دل کی

کورونا کے باعث پالتو جانوروں یا پرندوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں،ماہرین

کراچی:کورونا کے باعث لوگ گھروں میں بند ہوئے تو پالتو جانوروں اور پرندوں کے ساتھ وقت گزارنے لگے ہے۔پالتو جانوروں کے ذریعے وائرس پھیلنے کی افواہوں نے لوگوں کو بھی پریشان کردیا ہے۔  لاک ڈاؤن کے دوران پالتو جانور اور پرندے اپنے مالکان کےاور

پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج سے متعلق بڑی خبر

کراچی : نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بلڈڈیزیزکے سربراہ ڈاکٹرطاہرشمسی کا کہنا ہے کہ صحت یاب مریض کا پلازمہ دیگر صوبوں کو بھی دینے کو تیار ہیں ، لاہور،پشاور اور سکھرمیں رواں ہفتے پلازمہ کی کلیکشن شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ماہر امراض خون

مرگی کے مریضوں کی مددگار کمپیوٹر “چِپ”

مرگی ایک دماغی مرض ہے اور عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ کروڑ افراد اس میں مبتلا ہیں۔ مرگی کی مختلف اقسام ہیں جن سے کوئی فرد عارضی اور مستقل طور پر متاثر ہوسکتا ہے۔ یہ بیماری کسی بھی عمر میں ظاہر ہوسکتی ہے۔ اس مرض سے

کورونا بحران: سامورائی کمپنی نے ابن سینا چیٹ بوٹ لانچ کر دیا

کراچی: کورونا بحران میں عوام کو خطرات سے باخبر رکھنے اور آگہی فراہم کرنے کے لیے سومورائی کمپنی نے ممتاز مسلم سائنس داں ابن سینا سے موسوم چیٹ بوٹ لانچ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کے کو فائونڈر، بلال قریشی کی جانب سے اس چیٹ بوٹ کے لانچ