براؤزنگ صحت

صحت

ای سگریٹ پینے والوں میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیا

غیر ملکی ماہرین نے برقی سگریٹ کا استعمال کرنے والے نوجوانوں کے کورونا وائرس سے بہت جلد اور شدت سے متاثر ہونے کا دعویٰ کردیا۔اسٹینفورڈ اسکول آف میڈیسن کے تحقیق کاروں نے یہ دعویٰ اپنی حالیہ تحقیق میں کیا ہے، جو 11 اگست کو جرنل آف ایڈولیسینٹ

موٹاپے کے شکار افراد کے لیے بری خبر

ماہرین کو خدشہ ہے کہ موٹاپا ویکسین کی تاثیر اور اس کے اثرات کو کم کرسکتا ہے یہی وجہ ہے کہ کرونا کے شکار فربہ افراد سے متعلق تشویش ہے رپورٹ کے مطابق اگر کوئی کورونا کی ویکسین بن بھی جائے تو اسے موٹاپے کے شکار افراد پر کیسے استعمال کریں گے

مستقل ہچکیاں کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقل ہچکیاں آنا بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتا ہے۔امریکی ڈاکٹرز کے مطابق انہوں نے چند روز قبل ایک 62 سالہ مریض کا علاج کیا جو مسلسل 4 دن تک ہچکیوں کے باعث ایمرجنسی میں داخل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہچکیوں کے

165 کمپنیاں کورونا ویکسین کی تیاری میں مصروف

 ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا تھا کہ کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ چکی ہے لیکن ہمیں ہمت سے کام لینا چاہیے، کرونا پر قابو کی پوری امید ہے۔ جس طرح نیوز لینڈ اور روانڈا جیسے ملکوں نے کورونا پر قابو پایا اس طرح دیگر ممالک بھی پالیں گے لاک ڈاؤن

روس نے دنیا کی پہلی کورونا وائرس ویکسین تیار کر لی، ولادی میر پوتن

روس نے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین استعمال کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے، کورونا ویکسین روسی صدر کی بیٹی کو بھی لگا دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس نے دنیا کی پہلی کورونا وائرس ویکسین تیار کر لی

کورونا جسم کے کس حصے کو سب سے زیادہ متاثر کرتا ہے؟

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس مریضوں کے گردوں کو نقصان پہنچا رہا ہے، ایک تحقیق کے دوران 50 فیصد کے قریب وبا کے شکار مریضوں کے گردے ناکارہ رپورٹ ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیویارک سٹی کے اسپتال میں

سوئزرلینڈ کی کمپنی نے کورونا کش جینز تیار کرلی

جنیوا: کورونا وائرس کی تباہ کاریاں ایک طرف تو دوسری جانب کمپنیاں اس سے لڑنے کے نت نئے طریقوں پر کام کررہی ہیں۔ اب سوئزرلینڈ کی ایک فرم نے کورونا وائرس کا تدارک کرنے والی جینز بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق ڈینم99.99 کامیابی سے کورونا

ذیابیطس سے پہلے کی کیفیت میں بھی دارچینی مفید قرار

بوسٹن: گزشتہ 25 برس سے ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کے لئے جادوئی مصالحے دارچینی کی افادیت مسلم ہوچکی ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کی سرحد یعنی پری ڈائبیٹیس کیفیت کے شکار ہیں اگر آج ہی وہ دارچینی کا استعمال بڑھادیں تو بڑٰی حد تک

سرطان کی 5 اقسام سے برسوں پہلے خبردار کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

شنگائی: چینی سائنسدانوں نے خون کا ایک ایسا ٹیسٹ (بلڈ ٹیسٹ) وضع کرلیا ہے جس کی مدد سے 5 مختلف اقسام کے سرطان کی نشاندہی، سرطان کی تشخیص کرنے والے مروجہ طریقوں کے مقابلے میں کئی سال پہلے ہی کی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، چین میں فوڈان

کورونا وائرس بات چیت سے بھی پھیل سکتا ہے

یونیورسٹی آف نبراسکا میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں‌ بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس صرف چھینک یا کھانسی سے نہیں بلکہ بات چیت سے بھی پھیل سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق بولنے کے دوران منہ سے نکلنے والے ننھے ذرات فضا میں ایک گھنٹے سے زائد وقت کے لیے معلق