تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن مراکزبنانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسی نیشن مراکزبنانے کا فیصلہ کرلیا، تفصِلات کے مطابق سندھ کے180 سے زائد تعلیمی اداروں میں ویکسینیشن مراکز بنانے کی تجویز ہے۔اس سلسلے میں ریجنل ڈائریکٹرز اور ڈسڑکٹ ایجوکیشن افسران سے تعلیمی اداروں کے نام طلب کرلئے گئے ہیں ، مجوزہ مراکزمیں اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو کورنا ویکسین لگائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ہرضلع اور تحصیل میں 2 درسگاہیں بطور ویکسینیشن مراکز استعمال ہوں گی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔