براؤزنگ صحت
صحت
کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے، پی ایم اے
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہٰذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے ایک!-->…
کورونا وائرس موسم سرما میں خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،ماہرین
چین میں ماہرین نے نئی طبی تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ کورونا وائرس موسم سرما میں خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کورونا اور انفلوائنزا(نزلہ) کے وائرسسز آپس میں مل جائیں تو کووڈ 19 کی نقول بننے کی شرح 10 ہزار گنا بڑھ!-->…
کراچی، کورونا کے باعث ایک اور مسیحا جاں بحق!
کراچی: کورونا وائرس کے باعث جناح اسپتال کے سابق پروفیسر ڈاکٹر سید وقار احمد دوران علاج انتقال کرگئے۔جناح اسپتال کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے تصدیق کی کہ ڈاکٹر سید وقار احمد جناح اسپتال کے سابق پروفیسر تھے، کورونا ٹیسٹ!-->…
سرجڑی بچیوں کی کامیاب سرجری کے بعد وطن واپسی!
چارسدہ: پیدائش کے وقت سر جڑی ہوئی جڑواں بہنیں صفا اور مروہ تین کامیاب آپریشنوں سے مشکل ترین مراحل سے گزرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔جڑواں بہنوں کے جڑے سر گزشتہ برس فروری میں علیحدہ کیے گئے تھے، سر علیحدہ کرنے کے لیے تین کامیاب آپریشن!-->…
بجلی اور مقناطیسی طاقت سے ذیابیطس کا علاج
آئیووا: امریکی سائنسدانوں نے چوہوں پر تجربات کے بعد دریافت کیا ہے کہ بجلی اور مقناطیسی میدان (ای ایم ایف) سے ٹائپ 2 ذیابیطس میں افاقہ ہوتا ہے جبکہ یہ اثرات خاصی مدت تک برقرار بھی رہتے ہیں۔
یونیورسٹی آف آیووا میں کارور کالج آف!-->!-->!-->…
کوویڈ دیگر وائرس اور بیماریوں کی طرح دائمی رہ سکتا ہے، ماہرین
ایڈنبرگ یونیورسٹی کے پروفیسر گیم آکلینڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ کوویڈ 19 وائرس بھی شاید کبھی ختم نہ ہو اور ہمیشہ ساتھ رہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس بھی دیگر دائمی بیماریوں کی طرح زندگی بھر رہ سکتا ہے اور اس وائرس سے صحتیاب ہونے والے مستقبل!-->…
کھانسی، بخار سے پہلے کورونا کی ظاہر ہونے والی چار علامتیں!
نیویارک: دسمبر 2019 میں چین سے پوری دنیا میں پھیلنے والے کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں جب کہ سائنس دانوں کی جانب سے وائرس کا خاتمہ کرنے والی ویکسین کی آزمائش بھی کی جارہی ہے۔اب ہر کوئی کورونا وائرس کی علامات سے واقف ہے، جس میں خشک!-->…
ڈبلیو ایچ او کا ترقی پذیر ممالک کے لئے بڑا اعلان
عالمی ادارہ صحت نے کم قیمت کورونا ٹیسٹنگ کٹس ترقی پذیر ممالک کو فراہم کرنے کا اعلان کردیا یہ کٹس 15 منٹ میں کورونا کی تشخیص کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی جانب سے سستی اور فوری نتائج دینے والی کورونا ٹیسٹنگ کٹس ان ممالک کو فراہم!-->…
اسموگ کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بھی بن سکتا ہے
لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمینٹل کمیشن کے چیئرمین علی اکبر قریشی نے کہا کہ اسموگ کے خدشے پر اینٹوں کے بھٹے دو ماہ بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسموگ کی بڑی وجہ ٹریفک ہے، متعلقہ محکمہ دھواں چھوڑنے والی!-->…
کورونا، صحتیاب مریضوں میں مختلف بیماریاں پیدا ہونے کا انکشاف
ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کو شکست دینے والے افراد میں اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا سے نجات پانے کے بعد متاثرین کو بخار، قبض یا ہیضے، شدید تھکاوٹ، دماغ میں دھند چھائے ہونے کا!-->…