براؤزنگ صحت
صحت
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں اچانک اضافہ ہوگیا
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ چکا ہے، اس موذی وائرس کے باعث اموات میں اچانک اضافہ سامنے آیا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
پاکستان میں کورونا وبا کے وار جاری، مزید 6 افراد لقمہ اجل بن گئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 895 ٹیسٹ کیے گئے جن میں…
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 36 ہزار 944 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…
قومی ادارہ صحت کی جانب سے مشتبہ اومیکرون کیس کی تصدیق
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے کراچی میں رپورٹ ہونے والے مشتبہ اومیکرون کیس کی تصدیق کردی گئی۔
کئی ممالک میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کی پاکستان میں بھی قومی ادارہ صحت کی جانب سے تصدیق کردی گئی۔…
ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، مزید 6 افراد شکار ہوگئے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 39 ہزار 387 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں ملک میں…
پاکستان میں کورونا سے مزید 11 افراد جاں بحق، 395 مثبت کیسز رپورٹ
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 11 افراد انتقال کرگئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 50 ہزار 859 ٹیسٹ کیے گئے جن میں…
پاکستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ
پاکستان میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی کےنجی اسپتال نے خاتون میں اومی کرون کی تصدیق کردی، خاتون کی کانٹکیٹ ٹریسنگ کی بھی کوشش کررہے ہیں۔
محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون…
موجودہ ویکسین اومی کرون کے خلاف کار آمد ثابت ہوں گی،عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ موجودہ ویکسین کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خلاف کار آمد ثابت ہوں گی۔
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پھیلاو، شدت اور ویکسین کی افادیت پر تمام خدشات دور کر دیے۔ ڈبلیو ایچ…
پاکستان میں کورونا سے مزید 7 افراد جان سے گئے
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید7افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار784 ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں…
پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد جان کی بازی ہارگئے
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 34 ویں نمبر پر آ گیا۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد…