براؤزنگ صحت
صحت
ڈارک چاکلیٹ زہریلی دھاتوں کی حامل قرار
نیویارک: حال ہی میں ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ڈارک چاکلیٹ بارز میں ایسی زہریلی دھاتیں موجود ہوتی ہیں جو صحت کے متعدد مسائل کا باعث بنتی ہیں۔کنزیومر رپورٹس کے ماہرین کی جانب سے مشہور کمپنیوں کی 28 چاکلیٹ بارز کو لیبارٹری میں ٹیسٹ!-->…
خون میں ہیموگلوبن ناپنے والی برقی پٹی تیار
سان ڈیاگو: ماہرین نے ایک برقی پٹی تیار کی ہے، جو جلد کی کئی تہوں سے گزر کر اندر خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے ساتھ رسولیوں، اعضا کی کارکردگی اور اندرونی خون کے رساؤ سے متعلق آگہی دے سکتی ہے۔اس میں سب سے اہم شے فوٹواکاسٹک سینسر ہے جو!-->…
روزانہ سبزی کھانے سے ذیابیطس سے بچائو ممکن ہے
کوپن ہیگن: سبزیوں پر مشتمل غذا ٹائپ 2 ذیابیطس کا عارضہ لاحق ہونے کے خطرات میں کمی کرسکتی ہے۔ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں قائم ڈینش کینسر سوسائٹی ریسرچ سینٹر میں پراتک پوکھریل اور ان کے ساتھیوں نے سبزیوں/آلؤوں اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے!-->…
وزنی کمبل گہری نیند کے لیے معاون
اسٹاک ہوم: سرد موسم میں وزنی کمبل کیونکر گہری نیند کے لیے معاون ثابت ہوتے ہیں، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزنی کمبلوں کی فروخت میں اضافے کا سبب محض ایک رجحان نہیں بلکہ اس کے نیند پر مثبت اثر قرار دیا جارہا ہے۔سوئیڈن کی اُپسالا یونیورسٹی!-->…
یوگا ورزش امراض قلب سے تحفظ کی ضامن
ٹورنٹو: جو لوگ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں اگر وہ اس میں کچھ منٹ کے یوگا کو بھی شامل کرلیں تو اس سے ناصرف بہت سے جسمانی امراض سے محفوظ رہ سکتے بلکہ اس سے قلب توانا رہتا اور دل کی بیماریوں کا خطرہ دور ہوسکتا ہے۔کینیڈا میں ہونے والی تحقیق سے!-->…
نیند پوری کرنے والی خواتین کے لیے کامیابی کی نوید
واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں نیند پوری کرنے والی عورتوں کو کامیابی کی نوید سنائی گئی ہے۔ خواتین کے لیے مکمل گہری نیند ناصرف اگلے دن انہیں پُرعزم بناتی، بلکہ اس سے اپنے شعبے میں آگے بڑھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔یہ تحقیق واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی!-->…
یونیسیف نے 2023 کے آخر تک پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی نوید سنادی
اسلام آباد: یونیسیف نے 2023 کے اواخر میں پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی نوید سنادی۔ یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا جارج لاریہ ایڈجی نے کہا ہے کہ پاکستان سے 2023 کے آخر تک پولیو وائرس کا خاتمہ ہوجائے گا۔سرکاری خبر رساں ادارے!-->…
ایڈز کا عالمی دن، پاکستان میں مرض کی شرح میں ہولناک اضافہ
کراچی: پاکستان میں اس وقت ایڈز کے مریضوں کی تعداد سوا دو لاکھ کے لگ بھگ ہے جب کہ صرف سندھ میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ ایڈز سے بچائو کا عالمی دن آج پاکستان سمیت دُنیا بھر میں منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے طبی!-->…
آلو وزن گھٹانے میں معاون قرار
لوئیزیانا: سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ (اسٹارچ) سے بھرپور آلو وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کے مطابق ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ کھانے کے وقت لوگ اتنا ہی کھانا کھاتے ہیں، جس سے ان کا پیٹ بھرے، یہ سوچے بغیر کہ اس کھانے!-->…
ملک میں ایچ آئی وی کا ہولناک پھیلائو، ماہانہ ہزار افراد متاثر ہونے لگے
کراچی: ملک میں ایچ آئی وی ایڈز کے ہولناک حد تک تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے، ماہانہ ہزار کیسز رپورٹ ہونے لگے، پاکستان میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تشویش ناک حد تک بڑھ گیا۔وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق ملک بھر میں اس سال اب تک ایچ آئی وی!-->…