براؤزنگ صحت
صحت
5 سالہ بچی کی ایس آئی یو ٹی میں پہلی کامیاب ہارٹ سرجری
کراچی: 5 سالہ بچی زینب کی سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) نے اوپن ہارٹ سرجری کرکے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔
معصوم بچی زینب دل کے سوراخ کے مرض میں مبتلا تھی، جس کی وجہ سے پھیپھڑوں میں خون کا بہاؤ بڑھتا تھا…
سندھ بھر میں منکی پاکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، وزیر صحت
کراچی: وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کراچی سمیت صوبے بھر میں منکی پاکس کا کیس رپورٹ ہونے کی تردید کردی۔
صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں منکی پاکس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا اور کراچی ایئرپورٹ پر مسافر میں…
2018 میں 1 کروڑ 41 لاکھ افراد کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا انکشاف
واشنگٹن: 2018 میں دُنیا کی آبادی کے ایک بڑے حصے کے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک تحقیق میں اندازہ لگایا گیا کہ 2018 میں خراب غذا کے سبب 1 کروڑ 41 لاکھ افراد ٹائپ 2 ذیابیطس کا شکار ہوئے۔
1990 سے 2018 کے درمیان کیے جانے والے…
یورک ایسڈ کو کیسے قابو کیا جائے؟
کراچی: انسانی جسم اعتدال کا متقاضی ہے، اس میں کسی بھی چیز کی زیادتی نقصان دہ ثابت ہوتی ہے اور اگر بات کی جائے یورک ایسڈ کی تو یہ ناصرف جسم میں تکلیف کا باعث بنتا بلکہ صحت کو بھی بری طرح متاثر کرتا ہے۔یورک ایسڈ کے بڑھنے سے ہڈیوں اور جوڑوں!-->…
انسانی جسم سے متعلق حیران کن انکشافات
نیویارک: انسان کیا کچھ نہیں کرسکتا، اُس نے دُنیا میں حیرت انگیز ایجادات اور ٹیکنالوجیز کے ڈھیر کے ڈھیر لگاڈالے ہیں۔ اب مزید انسانی جسم سے متعلق حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔انسانی جسم سے متعلق ویسے تو بےشمار حقائق ہیں جنہیں جان کر ہم!-->…
کن وٹامنز اور معدنیات کی کمی کے باعث بال گرتے ہیں؟
بوسٹن: پچھلے کافی عرصے سے ماہرین بعض غذائی اجزا کی کمی اور گنج پن (ایلوپیشیا) کے درمیان تعلق پر غور کررہے ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ کچھ وٹامن، معدنیات اور دیگر خرد غذائی اجزا کی کمی سے بالوں کے گرنے یا سفید ہونے کی رفتار یک دم بڑھ سکتی!-->…
دماغ کو تیز کرنے کا کارآمد نسخہ
اٹلانٹا: ذہنی تناؤ اور دماغی صلاحیت کے درمیان گہرا تعلق ہے اور اسے کم کرکے ہم اپنے دماغ کو توانا اور بہتر رکھ سکتے ہیں۔جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن (جاما) کے اوپن نیٹ ورک میں شائع نئی تحقیقی رپورٹ کے مطابق جیسے ہی ہمارا اسٹریس بڑھتا!-->…
ویکسین کی افادیت بڑھانے میں گہری اور مکمل نیند معاون قرار
لاس اینجلس: تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گہری اور مکمل نیند کے ذریعے ویکسین کی افادیت بڑھائی جاسکتی ہے۔ اسی طرح ناکافی اور خراب نیند ویکسین کا اثرات زائل یا کم کرسکتی ہیں۔کرنٹ بیالوجی میں شائع ہونے والی میٹا رپورٹ کے مطابق اگر ویکسی نیشن!-->…
پھل اور سبزیاں شوگر مریضوں کے لیے فائدہ مند قرار
بوسٹن: نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ذیابیطس کے شکار افراد پھل اور سبزیاں کھاکر خود کو ذیابیطس، بلڈپریشر اور کینسر جیسے جان لیوا امراض سے بچاکر عرصہ حیات بڑھا سکتے ہیں۔ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین نے ایک تحقیق سے معلوم کیا!-->…
دوران کھیل پابندیوں سے بچوں کی دماغی صحت متاثر ہونے کا اندیشہ
فلوریڈا: امریکی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اب ضروری ہے کہ بچوں پر غیر ضروری پابندیاں عائد نہ کی جائیں بلکہ انہیں آزادانہ طور پر کھیلنے اور کام کرنے کی اجازت ضرور دیجیے۔جرنل آف پیڈیاٹرکس میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکی والدین بچوں کو ہمہ!-->…