براؤزنگ صحت

صحت

تنہائی کے شکار لوگوں میں شعور کی ہولناک کمی کا انکشاف

انگلینڈ: نئی تحقیق میں تنہائی کے شکار لوگوں میں شعور کی ہولناک حد تک کمی کا انکشاف ہوا ہے، تحقیق کے مطابق جو افراد تنہائی کا شکار ہوتے ہیں، وہ خیالی کرداروں اور حقیقی زندگی کے عزیزوں میں فرق نہیں کرپاتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آکسفورڈ کے…

خواتین میں نیند کی کمی ذیابیطس کا باعث بن سکتی ہے

نیویارک: حال ہی میں کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر رات نیند میں 90 منٹ کی کمی خواتین میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کو بڑھاسکتی ہے۔ نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق نیند میں کمی انسولین پیدا کرنے والے خلیوں پر تناؤ بڑھاتی…

دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ مزاج میں بہتری کا باعث قرار

لندن: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ کیا جائے تو یہ ہمیں بھوک کے احساس میں کمی، توانائی سے بھرپور اور اچھے مزاج میں رہنے میں مدد دے سکتا ہے۔ کنگز کالج لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے…

دل کی صحت کے لیے مکمل نیند انتہائی مفید قرار

لندن: کھڑے رہنے یا نیند مکمل کرنے جیسی سرگرمیاں آلسی رویوں سے بہت بہتر ہوتی ہیں۔ یورپین ہارٹ جرنل میں شائع شدہ ایک تحقیق میں دن کے دوران مختلف حرکات کا دل کی صحت پر اثرات کا مطالعہ کیا گیا۔ تحقیق کے مطابق بیٹھے رہنے کے عمل کو روزانہ کی…

کام کی جگہ کا اچھا ماحول دل کی صحت کے لیے ضروری قرار

میسا چوسٹس: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ملازمت کی جگہ میں ہلکے پھلکے ماحول اور احساس مندی کی فضا سے ملازمین کی دل کی صحت بہتر ہوسکتی ہے۔ امریکن جرنل آف پبلک ہیلتھ جرنل میں محققین نے مطالعے کے نتائج پیش کیے، جس میں بتایا گیا کہ بوڑھے…

لڑکپن کا موٹاپا آئندہ زندگی میں کینسر کے خدشات بڑھاسکتا ہے

اسٹاک ہوم: نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مٹاپے کا شکار نوجوان بعد کی زندگی میں 17 اقسام کے کینسر میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ وہ افراد جو 18 برس یا اس سے زیادہ کی عمر میں موٹاپے کا شکار ہوتے ہیں، ان میں عمر بڑھنے کے ساتھ پھیپھڑوں، دماغ اور معدے…

نیند کے لیے کس پھل کے بیج مفید ثابت ہوسکتے ہیں؟

نیویارک: مناسب نیند صحت مند زندگی کے لیے اہم ہے۔ برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسز کے مطابق ہر شخص کو روزانہ سات سے نو گھنٹوں کے درمیان نیند لینی چاہیے۔ کم وقت کی نیند بے چینی، ذہنی تناؤ یا بے خوابی جیسے سنجیدہ نوعیت کے صحت کے مسائل کا سبب بن…

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثر مریض سامنے آگیا

کراچی: شہر قائد میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض سامنے آگیا، شہری میں کانگو کی تصدیق ہوگئی۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق رواں برس سندھ میں کانگو سے چار افراد متاثر ہوئے…

مرگی کی حقیقت اور اس سے متعلق پائی جانے والی غلط فہمیاں

نیویارک: ڈبلیو ایچ او کے مطابق مرگی دنیا بھر میں قریباً 50 ملین افراد کو متاثر کرتی ہے، اس کے 80 فیصد کیسز کم یا درمیانی آمدن والے ممالک میں پیش آتے ہیں۔ مرگی کے زیادہ تر مریضوں کی بنیادی علامت دورے ہیں۔ یہ دماغ میں برقی سرگرمی کے اضافے…

ہفتے میں 75 منٹ کی دوڑ عمر 12 سال بڑھانے کا باعث قرار

نیویارک: حال ہی میں کی جانے والے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 75 منٹ تک بھاگنا ہماری زندگی میں 12 سال کا اضافہ کرسکتا ہے۔ انٹرنیشنل جرنل آف انوائرنمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 4400 افراد کا…