براؤزنگ پاکستان
پاکستان
قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ، بل سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں قومی اسمبلی
ارکان کی تنخواہ ومراعات بڑھانے کا بل چیلنج کردیا گیا جس میں کہا گیا موجودہ صورتحال میں اراکین پارلیمنٹ
کی تنخواہ ومراعات کالعدم قراردی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی ارکان کی تنخواہ ومراعات!-->…
مکینک کا بیٹا افسر بن گیا!
لاڑکانہ: پچھلے دنوں سی ایس ایس 2019 کے حتمی نتائج سامنے آئے جس میں لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے مکینک کے بیٹے زوہیب قریشی نے کامیابی حاصل کرکے مرحوم والد کا خواب پورا کردیا۔ زوہیب قریشی سی ایس ایس امتحانات کے نتائج کی میرٹ لسٹ میں 260 ویں!-->…
علامہ طالب جوہری کا انتقال، نماز جنازہ ادا
کراچی: معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے۔ معروف عالم دین طالب جوہری کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر تھے، وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ طالب جوہری کے بیٹے ریاض جوہری نے انتقال کی تصدیق کی۔ طالب جوہری!-->…
کورونا زدگان ایک لاکھ 81 ہزار سے تجاوز، 3590 جاں بحق
اسلام آباد/ کراچی/ لاہور: پاکستان بھر میں نئے کورونا کیسز اور اموات میں کمی آنے لگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق ہوئے اور 4471 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ آج مسلسل ساتواں روز ہے!-->…
کراچی طیارہ حادثہ: کاک پٹ کریو اور ایئر ٹریفک کنٹرولر ذمے دار قرار
اسلام آباد: پی آئی اے طیارے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی جس میں طیارے کے کاک پٹ کریو اور ایئرٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے طیارے کی ابتدائی رپورٹ!-->…
کیا بانی ایم کیو ایم نے سندھو دیش سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے؟
کراچی: پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کو صرف عوام کا خون چاہیے، بھارت اُنہیں پیسے دیتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جب عمران فاروق کو قتل کیا جاسکتا ہے، تو!-->…
وزیرستان: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، کیپٹن اور سپاہی شہید، دہشت گرد ہلاک
وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن اور سپاہی شہید جب کہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے کے قریب سیکیورٹی فورسز کی پیٹرولنگ پارٹی پر!-->…
معروف عالم دین مفتی نعیم کا انتقال !
کراچی: معروف عالم دین مفتی محمد نعیم دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم کے صاحبزادے مفتی محمد نعمان کے مطابق والد دل کے عارضے میں مبتلا تھے ،انہیں گھر پر دل کا دورہ پڑا، طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال!-->…
مرتضیٰ وہاب بھی کورونا کی زد میں آگئے
کراچی: حکومت سندھ کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آج صبح موصول ہوئی اور ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھ!-->…
مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے دو برس بیت گئے
کراچی: معروف ادیب و مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں۔
مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو جے پور راجستھان (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے علی گڑھ!-->!-->!-->…