براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پاکستان یو این ایچ سی آر کے قابل ستائش کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، شاہ محمود
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں مہاجرین کے لیے یو این ایچ سی آر کے قابل ستائش کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا اور پاکستان میں افغان مہاجرین اور میزبان برادریوں کے لیے یو این ایچ سی آر کی اپیلوں کے مثبت ردعمل کا!-->…
وزیر اعظم سے استعفے کے مطالبے پر عثمان ڈار کا ردعمل
اسلام آباد: معاون خصوصی عثمان ڈار نے خواجہ آصف کے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی فیصلے سے متعلق لیگی رہنما کے بیان پر عثمان ڈار نے ردعمل دیتے ہوئے استعفے کے مطالبے کو رد کر دیا۔ انھوں نے کہا!-->…
کورونا وائرس سے ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد قیصرانی جاں بحق
ڈیرہ غازی خان: ماہر امراض سینہ ڈاکٹر خالد مسعود قیصرانی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹر خالد مسعود 10 روز سے طیب اردوان ہسپتال مظفر گڑھ میں زیر علاج تھے۔ ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر خالد مسعود ٹیچنگ!-->…
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آپشن موجود ہے، فضل الرحمان کی مینگل کے ساتھ پریس کانفرنس
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اٹھارویں ترمیم، این ایف سی ایوارڈ میں اگر ردوبدل کی کوشش کی گئی تو ہر سطح پر مزاحمت کی جائے گی، وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک اعتماد کا آپشن موجود ہے۔!-->…
مدبر سیاست دان اور شفیق ماں
انتظار حسین
محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت پر اتنا وقت گزر جانے کے بہ وجود بھی اکثر ہر آنکھ اشکبار رہتی ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن اور جمہوریت پسند عوام ان کی شہادت کو جمہوریت، علمی امن اور مسّلم دنیا اور مغرب کے درمیان سب سے بڑی پل!-->!-->!-->…
کراچی، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ
کراچی: شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شدت اختیار کرنے لگی اور شہر کے کئی علاقوں میں رات گئے بجلی کی فراہمی معطل رہی جب کہ شدید گرمی نے عوام کی پریشانی میں مزید اضافہ کردیا۔ کیماڑی بھٹہ ولیج میں 3 گھنٹے غیر اعلانیہ بجلی کی فراہمی!-->…
پیپلزپارٹی نے سندھ میں کیا کیا، بلاول کی سیاست بیانات تک محدود ہے، مُراد سعید
اسلام آباد: مراد سعید کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی خود کچھ کرتی ہے نہ دوسروں کو کرنے دیتی ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مواصلات کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو!-->…
ملک میں مہنگائی کا طوفان، بجٹ کے اثرات آنا شروع
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ملک میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگیا۔
ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1.02 فیصد!-->!-->!-->…
کورونا سے نمٹنے میں مرکزی حکومت نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا، بلاول
کراچی: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی!-->…
شوگر انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع ختم، ملز مالکان کی درخواست مسترد
اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شوگر ملز مالکان کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے مختصر فیصلے میں شوگر ملز مالکان کی درخواست کو مسترد کیا اور درخواست پر جاری حکم امتناع بھی ختم!-->…