براؤزنگ پاکستان
پاکستان
کراچی اليکٹرانکس ڈيلر ايسوسی ايشن کے صدر نے کل سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا ۔
کراچی:کراچی کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے
باوجود اليکٹرانکس ڈيلر ايسوسی ايشن کے صدر نے کل سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان
کردیا ۔
تفصیلات
کے مطابق اليکٹرانکس ڈيلر ايسوسی ايشن کے صدر محمد رضوان نے کہا کہ اگر سندھ
حکومت کی جانب سے!-->!-->!-->…
پنجاب حکومت کا امداد کی تقسیم کی خفیہ مانیٹرنگ کا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب نے اہم قدم اُٹھاتے ہوئے انصاف پروگرام میں امداد کی تقسیم کی خفیہ مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا، پروگرام میں دی جانے والی امداد کو مختلف ذرائع سے چیک کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار صحت انصاف امداد پروگرام کی مانیٹرنگ خود!-->…
نیب حکومت گھٹ جوڑ اپوزیشن اور میڈیا سے لڑرہا ہے، مریم اورنگزیب
لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب حکومت گھٹ جوڑ اپوزیشن اور میڈیا سے لڑرہا ہے اورعوام کورونا سے!-->!-->!-->…
کورونا کے مریضوں کی تعداد میں یکدم اضافہ شدید پریشانی کا باعث ہے،شہباز شریف
لاہور: صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا حالات کا تقاضا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس روزانہ کی بنیاد پر منعقد کیا جائے۔ کورونا کے مریضوں کی تعداد میں یکدم اضافہ شدید پریشانی کا باعث ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے کہا دو دن میں!-->!-->!-->…
سندھ میں ٹڈی دل سے فصلوں کو نقصان ہوگا، صوبائی وزیر اسماعیل راہو
کراچی: سندھ حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے وفاق سے فضائی اسپرے کا مطالبہ کردیا، اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ ایئر اسپرے میں دیر ہوئی تو پھر فصلوں کا بڑا نقصان ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل!-->!-->!-->…
سکھرکےقرنطینہ سینٹر میں کورونا کے 101 مریض صحتیاب ہوگئے
سکھر : سکھرکےقرنطینہ سینٹر میں کورونا کے 101 مریض صحتیاب ہوگئے ، تمام مریضوں کا دوبارہ ٹیسٹ منفی آیا تو ان کو گھروں کو روانہ کردیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کوروناوائرس تیزی
سےپھیلنے لگا تاہم سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں کورونا!-->!-->!-->…
کورونا کا پھیلائو روکنے کے نام پرقیدیوں کی ضمانتوں سے ڈکیتیاں بڑھ گئیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے قیدیوں کی رہائی کے بعد سے ڈکیتیاں بڑھ رہی ہیں۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی رہائی کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس!-->…
15 جنوری سے تیاری کررہے تھے، کورونا کی رفتار کا ایک ہفتے میں پتا چل جائے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کس رفتار سے بڑھے گا ایک ہفتے میں پتا چل جائے گا، وائرس کے خلاف لڑنے والے مسیحاؤں کی سپورٹ کریں گے، ہیلتھ ورکرز کی حفاظت پہلی ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کی!-->…
کورونا زدگان ایک ہزار 914، اموات 26 ہوگئیں
اسلام آباد : پاکستان بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ہزار 914 ہوگئی جب کہ 26 افراد جاں بحق اور 58 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سیل کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق!-->…
پنجاب: لاک ڈاؤن حکمت عملی تبدیل، دُکانیں 5 بجے بند کرنے کا فیصلہ
لاہور: حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے بدھ سے دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں اشیائے ضروریہ کی تمام دکانیں کھولنے کے اوقات تبدیل کردیے گئے ہیں۔ صوبے بھر میں یکم اپریل سے!-->…