براؤزنگ پاکستان

پاکستان

کورونا وائرس: بلوچستان میں پہلی ہلاکت، کیسز کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی

لاہور: کورونا وائرس کا دائرہ اثر پھیلنے لگا، وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں 225 کیسز کی تصدیق کردی، جب کہ کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں 66 سالہ مریض کورونا وائرس سے دم توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 803

کورونا سے زیادہ خطرہ افراتفری،اگر حالات اٹلی، چین کی طرح ہوتے تو پاکستان لاک ڈاؤن کردیتا،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پاکستان لاک ڈاؤن کردیتا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ بحث چل رہی ہے ملک کولاک ڈاؤن کرنا چاہیے، لاک ڈاؤن یا کرفیو کا

گیس اور بجلی کی کمپنیاں بلوں میں رعایت دیں: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجلی اور گیس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بِلوں میں رعایت دینے اور اس ماہ بل وصول نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ جن افراد کا بجلی کا بل 5 ہزار روپے تک ہے،

سندھ حکومت آج لاک ڈاؤن کا اعلان کرے گی، فوج کی تعیناتی کا امکان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں عوام کی زندگیاں عزیز ہیں، عوام کی خاطر سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آج ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں صوبائی وزرا کے علاوہ ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ بھی شریک تھے۔

شہباز شریف آج رات پاکستان واپس آرہے ہیں: ن لیگ

لندن: اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر، شہباز شریف کی آج رات پاکستان واپسی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے شہباز شریف کی آج رات وطن واپسی کا اعلان کیا ہے۔ https://twitter.com/pmln_org/status/1241359399366602754 مسلم لیگ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز کی تعداد 4 ہزار ہوگئی: ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 4 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کو آرڈینیشن کمیٹی

کورونا زدگان کی تعداد 534 ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 534 ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف حکومت سرگرم ہے، صوبوں اور مرکز کے درمیان کورونا وائرس سے متعلق معلومات کے

کورونا خدشہ، فضائی آپریشن دو ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا خدشے کے پیش نظر پاکستان میں فضائی آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ہر قسم کا ایئر ٹریول 2 ہفتے بند ہوگا، فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت سے کیا گیا، فضائی آپریشن کورونا کی صورت حال کے پیش نظر بند کیا گیا۔ معید

آغا خان اسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل روک دیا گیا

کراچی: کراچی کے اسپتال آغا خان میں کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل کچھ وقت کے لئے روک دیا گیا ہے،اہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے لیکن گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے نئے ٹیسٹ نہیں کیے جا

قوم کی صحت کا تحفظ وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: عوام کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے عوام کو مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنا ہے۔ یہ باتیں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک