براؤزنگ پاکستان

پاکستان

لاہور کے کورونا زدہ سات علاقے آج سِیل کردیں گے، یاسمین راشد

لاہور: وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ لاہور کے سات علاقوں‌ کو سیل کررہے ہیں، ڈی ایچ اے، گلبرگ، گلشن راوی، گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن اور والڈ سٹی آج رات بارہ بجے سے ایک ہفتے تک مکمل بند رہیں ‌گے۔وزیر

عالمی مالیاتی اداروں سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر موصول

اسلام آباد: وطن عزیز کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔بینک دولت پاکستان نے تصدیق کی کہ پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ایک ارب ڈالر مل گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 50 کروڑ ڈالر ایشیائی ترقیاتی بینک اور

کورونا کے حل کے بجائے وزرا ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں، شہباز شریف

لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے بجائے وزرا ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ کورونا وائرس ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچارہا ہے، ہزاروں افراد متاثر ہوچکے ہیں اور

حکومت کا ملک بھر میں 15 جولائی سے یونیورسٹیاں کھولنے پر غور

اسلام آباد: 15 جولائی سے ملک بھر میں جامعات کھولنے پر حکومت نے غور شروع کردیا۔ہائر ایجوکیشن کمیشن کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیا جب کہ یونیورسٹیوں سے بھی سفارشات طلب کرلی گئیں۔دھیان رہے پاکستان میں کورونا متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک

وفاقی دارالحکومت میں غلاف کعبہ کی نمائش

اسلام آباد: غلاف کعبہ اور دیگر اسلامی متبرکات کی نمائش کا آغاز سینٹورس مال میں ہوگیا، یہ دس روزہ نمائش 3 جولائی تک جاری رہے گی۔وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد غلاف کعبہ اور دیگر تبرکات کا معائنہ کیا

کورونا بحران: ایک لاکھ 89 ہزار متاثرین، 3755 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں 3892 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 88 ہزار 926 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں 23 ہزار 380 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے اور اب تک مجموعی طور پر 11

طیارہ حادثہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش: پائلٹس کے ذہن پر کورونا سوار تھا، غلام سرور

اسلام آباد: غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی آئی اے طیارہ حادثہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بالکل شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات ہورہی ہے اور اس کی

بھارتی وزارت خارجہ کے الزامات مسترد، پاکستان کا دندان شکن جواب !

اسلام آباد : بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد الزامات مسترد کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ ایسے الزامات بھارتی ہائی کمیشن کی غیرقانونی سرگرمیاں چھپا نہیں سکتے۔پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کی لفظی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بے بنیاد

بھارتی ہائی کمیشن کے آدھے اہلکار بھی سامان باندھ لیں، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے بھارتی اقدامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جیسا کرو گے، ویسا ہی بھرو گے۔ بھارتی ہائی کمیشن کے آدھے اہلکار بھی سامان باندھ لیں۔ پاکستانی عملہ واپس آئے گا تو انڈین اسٹاف بھی واپس جائے گا۔وزیر خارجہ شاہ

موجودہ حکومت 22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی نہ لا سکی

وزیراعظم عمران خان نے 22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ موجودہ حکومت کو 22 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ اب تک نئی تجارتی پالیسی نہیں لاسکی ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نئی 5