حکومت کا ملک بھر میں 15 جولائی سے یونیورسٹیاں کھولنے پر غور

اسلام آباد: 15 جولائی سے ملک بھر میں جامعات کھولنے پر حکومت نے غور شروع کردیا۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیا جب کہ یونیورسٹیوں سے بھی سفارشات طلب کرلی گئیں۔
دھیان رہے پاکستان میں کورونا متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں اس وبا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 88 ہزار 926 تک پہنچ چکی ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔