براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ افغان مفاہمتی عمل کے لیے پاکستان کا بھرپور تعاون جذبہ خیر سگالی کے تحت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ سے امریکی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان مصالحتی!-->…
سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کر گئیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ انتقال کر گئیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کےدرجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے اس ناقابل تلافی نقصان پر صبر وجمیل کی!-->…
بلوچستان، بارودی سرنگ دھماکا، افسر سمیت 6 فوجی شہید: آئی ایس پی آر
کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران بارڈر کے قریب ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا ایک افسر اور پانچ جوان!-->…
اراضی الاٹمنٹ، نیب ملتان نے شہباز شریف سے جواب طلب کرلیا
ملتان: نیب کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو تحریری سوال نامہ بھیج دیا گیا۔ نجی نیوز ٹی وی کے مطابق نیب ملتان نے نیشنل پارک بہاولپور کے لیے اراضی کی الاٹمنٹ کے معاملہ پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے جواب طلب کر لیا اور!-->…
سبسڈی کے عمل کی کڑی نگرانی ضروری ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام کوششیں عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہونی چاہییں۔نجی کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وائرس کے معاشی اثرات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزارت خزانہ کی جانب سے!-->…
لاک ڈاؤن: وفاق کے فیصلوں پر سوفیصد عمل کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: لاک ڈاؤن کھولنے سے متعلق وفاق کے فیصلوں پر 100 فیصد عمل کریں گے، تاہم جو اعلان وفاقی حکومت نے کیے ہیں ان کی ڈائریکشن میں لاک ڈاؤن ابھی رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔!-->…
لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کھولنے کی کامیابی میں عوام کا تعاون درکار ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ہمیں عوام کی صحت کی حفاظت اور معاشی روانی کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔ لاک ڈاؤن میں!-->…
بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا شدید احتجاج
اسلام آباد: پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بھارت کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔ سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر پاکستان نے بھارت کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا، ترجمان دفتر خارجہ نے!-->…
کورونا زدگان 25 ہزار 837، 594 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1764 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور 30 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید!-->…
کراچی میں پانی کا بحران بڑھنے کا خدشہ
کراچی:شہر
قائد میں پانی کے بحران کا خدشہ،واٹر بورڈ ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی
پرشدید احتجاج اور ہڑتال کی دھمکی،پیر تک تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں تو کام نہیں
کریں گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایم ڈی واٹر بورڈ کی ملازمین کو منانے کی!-->!-->!-->…