براؤزنگ پاکستان
پاکستان
افتخار شلوانی کا تبادلہ، سہیل راجپوت کمشنر کراچی تعینات
کراچی: کمشنر کراچی افتخار شلوانی کا تبادلہ کر دیا گیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق انھیں سیکرٹری بلدیات اور ٹاؤن پلاننگ تعینات کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ سابق سیکریٹری بلدیات روشن علی کو گزشتہ روز نیب نے!-->…
نواز سمیت ہر ملزم کو احتساب کا سامنا کرنا ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف سمیت ہر ملزم کو احتساب کا سامنا کرنا ہوگا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے ایم ایل ون منصوبے میں پشاور تا طورخم!-->…
توشہ خانہ ریفرنس میں نواز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر!
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کردی گئی۔احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی موسم گرما کی تعطیلات کے باعث چھٹیوں پر ہیں جس کے باعث نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار!-->…
شہباز فضل ملاقات، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
اسلام آباد: میاں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا۔اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی قیادت میں خواجہ آصف، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق اور ایاز!-->…
کراچی میں تیز بارش، سیلابی صورت حال، 2 بچے جاں بحق
کراچی: گزشتہ روز سے کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہونے اور بجلی کی بندش سے عوام کی مشکلات بے پناہ بڑھ گئی ہیں۔خلیج بنگال سے آنے والے مون سون سسٹم نے کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں اور بلوچستان کے!-->…
پاکستانی سکھ اور ہندو نوجوانوں کے لیے بابا گرو نانک اسکالر شپ پروگرام
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ملک میں بسنے والے سکھ اور ہندو نوجوانوں کے لیے بابا گرو نانک اسکالر شپ پروگرام کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کی مطابق اس اسکالر شپ کا اجرEvacuee Trust Property Board (ETPB) کی جانب سے کیا گیا ہے، جس کا مقصد اقلیتی!-->…
جناح تم درست تھے: معروف صحافی، بلاگرز اور ولاگرز کے لیے خصوصی اسکرینگ
کراچی: ڈارک روم تھیٹر جناح تم درست تھے کی خصوصی اسکرینگ کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہر کے معروف صحافی، بلاگرز اور ولاگرز نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق ۲۲ اگست بہ روز ہفتہ، وائس آف سندھ کے دفتر میں یوم آزادی کی مناسبت سے تیارہ کردہ ڈارک روم!-->…
(ن) لیگ کا حکومت کی دو سالہ کارکردگی کے خلاف وائٹ پیپر کا اجرا
اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کردیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم پوچھ رہی ہے کہ عمران خان کے سارے وعدے کدھر گئے؟پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد!-->…
نواز کی واپسی، قانونی ذرائع استعمال کیے جائیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے نواز شریف کو واپس لانے کے لیے قانونی ذرائع استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں کو مطلوب افراد کو واپس لانا حکومت کی ذمے داری ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں حکومتی اور پارٹی!-->…
پنجاب میں ڈینگی سر اٹھانے لگا
لاہور میں 36گھروں اور 43 کمرشل مقامات پر ڈینگی لارواپایا گیا، راولپنڈی کے 309گھروں اور 367مقامات پر لاروا موجود ہے۔ ڈینگی متاثرین کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں ڈینگی بخار کے 5 مزید کیسز رپورٹ!-->…