براؤزنگ پاکستان
پاکستان
وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، ڈیوٹیزاور ٹیکسوں میں کمی متوقع
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کے خسارے پر مشتمل آئندہ مالی سال 2020-21 کے لئے مجموعی طور پر 7 ہزار 5 سو 70 ارب روپے کے لگ بھگ حجم کے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔
بجٹ کے مسودے کو آئندہ ماہ کے!-->!-->!-->…
اس وقت تعلیمی اداروں کو کھولنےکی حتمی تاریخ دینے کی پوزیشن میں نہیں، سعید غنی
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکولز تو معیاری ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد کرلیں گے لیکن اسکول وینز میں عمل درآمد نہیں ہوسکے گا۔
اپنے بیان میں سعید غنی نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نجی تعلیمی اداروں کو بلا سود!-->!-->!-->…
عدل کے موجودہ نظام پر عوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم نے کہا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت موجودہ دورِ حکومت میں عوا م کو انصاف کی سہل اور فوری فراہمی کے لیے کی جانے والی قانونی اصلاحات کا جائزہ!-->…
سوختہ لاشوں کی تشخیص کا عمل آئندہ چھ سے سات دنوں میں مکمل ہوجائے گا: آئی سی سی بی ایس
کراچی: بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہوائی حادثے کا شکارمسافروں کی سوختہ لاشوں کی تشخیص کا انتہائی پیچیدہ عمل سندھ فرانزک ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری (ایس ایف ڈی!-->…
سندھ میں آج کورونا سے 31 مریض جاں بحق ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں آج کورونا کے باعث 31 مریض انتقال کرگئے۔ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 804 کیسز سامنے آئے ہیں، 24 گھنٹوں کے!-->…
وفاقی حکومت بجٹ کب پیش کرے گی؟
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت 2 جون کو وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوگا، جس میں بجٹ کی تجاویز پیش کی جائیں گی۔ ذرایع کے مطابق 12 جون کو!-->…
فرانسیسی ٹیم کا ہیلی کاپٹر سے جائے حادثہ اور رن وے کا معائنہ، سندھ ہائیکورٹ میں تحقیقات سے متعلق…
کراچی: طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، ایئربس ماہرین کی ٹیم نے چوتھے روز ہیلی کاپٹر کے ذریعے جائے حادثہ اور رن وے کا معائنہ کیا اور ویڈیوز بھی بنائیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں حادثہ تحقیقات سے متعلق سماعت ہوئی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے کہا انکوائری!-->…
لاہور میں کورونا سے لیڈی ڈاکٹر جاں بحق
لاہور: کورونا وائرس سے لیڈی ڈاکٹر دم توڑ گئیں، محکمہ صحت نے تصدیق کردی، لیڈی ڈاکٹر مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ لیڈی ڈاکٹر ثناء فاطمہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا وہ مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ محکمہ صحت کے مطابق لیڈی ڈاکٹر!-->…
کبھی غیر قانونی کام نہیں کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں، گیلانی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ سے تعلق ہے نہ کبھی غیر قانونی کام کیا، نیب زادہ نہیں نیب زدہ ہوں، وزیراعظم کچھ صوبوں کا نہیں، پورے ملک کا ہوتا ہے۔ رہنما پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے!-->…
علی زیدی کا سانحہ بلدیہ اور عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ
کراچی: وفاقی وزیر علی زیدی نے سانحہ بلدیہ، عذیر بلوچ اور نثار مورائی کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا جے آئی ٹی میں شامل لوگ ایوان میں بیٹھے ہیں، سندھ حکومت نے راشن ایسا تقسیم کیا کسی کو بھی پتا نہیں چلا۔ وفاقی!-->…